Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Hema Malini-Dharmendra: ہیما مالنی اور دھرمیندر بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی لو اسٹوری کافی فلمی رہی ہے، لیکن دونوں شادی کے بعد الگ کیوں رہتے ہیں؟ یہ سوال سبھی کے ذہن میں رہتا ہے۔

لوک سبھا انتخابات 2024  کے پیش نظر بی جے پی سے اتحاد کرنے سے متعلق جے ڈی ایس میں ٹوٹ کا اشارہ دیتے ہوئے پارٹی کے ریاستی صدر سی ایم ابراہیم نے کہا کہ وہ اس اتحاد کو نہیں مانتے۔

اسرائیل کے ذریعہ فلسطین کے خلاف ہو رہی کارروائی سے متعلق فلسطین کے تئیں اتحاد دکھانے پہنچے سی پی آئی-ایم ایل کے جنرل سکریٹری دیپانکربھٹا چاریہ نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں۔

یوپی پولیس میں تعینات ایک کانسٹبل سہیل انصاری کو فلسطین کی حمایت کے لئے اٹھائے گئے قدم کے پیش نظر یوپی پولیس نے قصوروار مانتے ہوئے معطل کردیا ہے۔

Israel-Palestine Conflict: اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات کر رکھا ہے۔ غزہ پرمسلسل حملے کئے جا رہے ہیں، جس میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارت رتن اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی یاد میں وطن سماچار گروپ کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں متعدد شخصیات کو ’وطن کے رتن ایوارڈز2023 سے سرفراز کیا گیا۔