Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Professor Sharib Rudaulvi Passes Away: اردو کے ممتاز نقاد پروفیسر شارب ردولوی کا انتقال، اردو دنیا میں غم کی لہر
اردو ادب کے ممتازاورمعروف نقاد پروفیسرشارب ردولوی کا انتقال ہوگیا ہے۔ شارب ردولوی کے انتقال کے سبب اردودنیا سوگوار ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا پرتعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Supreme Court on Godhra Incident Case: سپریم کورٹ گودھرا سانحہ سے متعلق تمام اپیلوں پر حتمی سماعت کے لئے رضامند، مولانا ارشد مدنی نے ملزمین سے متعلق کہی یہ بڑی بات
عدالت نے تمام دستاویزات کو گجراتی زبان سے انگریزی میں منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ بے گناہوں کی باعزت رہائی تک ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔
69th National Film Awards: دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی ہوئیں وحیدہ رحمان، اپنے ایوارڈ کو فلم انڈسٹری کو وقف کیا
69th National Film Awards: نیشنل فلم ایوارڈس میں عظیم اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔ اس دوراہ وحیدہ رحمان کافی جذباتی نظرآئیں۔
Maharashtra MLA Disqualification Row: ”اگرمہاراشٹر کے اسپیکر تصفیہ کی آخری تاریخ نہیں طے کریں گے تو…“ اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ نے منگل کے روزکہا کہ اگرمہاراشٹر کے اسپیکراراکین اسمبلی کی نااہلی کے معاملے کے حل کے لئے ڈیڈ لائن نہیں طے کریں تو عدالت اسے طے کردے گا۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین کی حمایت کرنے والی کانگریس کی تجویز سے متعلق راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات
Israel-Palestine War: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہو رہی لڑائی سے متعلق کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ تشدد صحیح نہیں ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai addressed the National Media Conclave 2023: ”پہلے جنریشن 30 سالوں میں بدلتی تھی، اب 5 سالوں میں بدل جاتی ہے“، نیشنل میڈیا کانکلیو 2023 میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا خطاب
پوری دنیا کی ترقی کو دیکھا جائے تو تین لاکھ سالوں کے ڈیولیمپنٹ کا اندازہ لگایا گیا۔ تین لاکھ سالوں میں جتنی ترقی ہوئی، وہی آئندہ تین ہزار سالوں میں ہوئی۔





