Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے، جس کا حل ان کے پیغامات سے حاصل نہ مل سکے۔

ستیندر جین تہاڑ جیل کی نمبر-7 سیل میں بند ہیں۔ جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے وہ باتھ روم میں گرگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

PM Modi Schedule: تین ممالک کے دورے سے لوٹنے کے بعد جمعرات کو بھی وزیراعظم نریندر مودی آرام نہیں کریں گے۔ پورے دن کئی میٹنگ کے بعد وزیراعظم مودی کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔

ایل آئی سی کو صرف اڈانی کے شیئرس کی وجہ سے تقریباً 6200 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا ہے۔ اڈانی نے کمپنی میں تقریباً 31 ہزار کروڑ سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔

ہندوستان میں برطانوی ہائی کمیشن کے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک پوسٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور دونوں لیڈران کے گلے لگنے کی کئی تصاویر کو کیپشن کے ساتھ جوڑا،”ایک مضبوط دوستی“۔

ہندوستان اقوام متحدہ میں اصلاحات کی پر زور وکالت کرتا رہا ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت مل جائے۔

ہندوستان سے 381 حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ 

 سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔

New Parliament Inauguration: نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر سیاست کافی عروج پر ہے۔ اب 19 سیاسی جماعتوں نے بیانات جاری کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔