Bharat Express

Attacker on Bhim Army Chief Chandrashekhar Azad arrested from Ambala: بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد پر حملے کے معاملے میں تین ملزم گرفتار

بھیم آرمی چیف چندرشیکھرآزاد پر 28 جون کو سہارنپور کے دیوبند میں جان لیوا حملہ ہوا تھا۔ ان کی کارپر نامعلوم بدمعاشوں نے فائرنگ کی تھی، جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ اس معاملے میں پولیس نے حملہ آوروں کی گاڑی برآمد کی تھی۔

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر پر حملہ کرنے والے ملزم گرفتار۔

    Tags: