Bharat Express

این سی پی میں ٹوٹ کے بعد اپوزیشن کی میٹنگ ملتوی، پارلیمنٹ سیشن کے بعد ہوگی اب آئندہ میٹنگ

مہاراشٹر میں شروع ہوئے سیاسی گھمسان کے درمیان بنگلورو میں 14-13 جولائی کو ہونے والی اپوزیشن کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ جے ڈی یو کے سینئر لیڈر کے سی تیاگی نے اس بات کی جانکاری دی۔

اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔

    Tags: