Bharat Express DD Free Dish

جھارکھنڈ کے گری ڈیہہ میں ندی کے تیز بہاو میں بہہ گئے تین نوجوان، 2 اب بھی لاپتہ

جھارکھنڈ کے گری ڈیہہ میں ندی کے تیزبہاو سے ہنگامہ مچ گیا۔ اس دوران تین نوجوان بہہ گئے، جس میں ایک نوجوان کو باہرنکال لیا گیا ہے جبکہ دواب بھی لاپتہ ہیں۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read