Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


IPL 2023 Final Chennai Super Kings vs Gujarat Titans: آئی پی ایل 2023 کا فائنل میچ چنئی سپرکنگس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان کھیلا جانا تھا، لیکن بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہوسکا۔ اب آج یہ مقابلہ ریزرو ڈے پر یعنی آج 29 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Wrestlers Protest: دہلی پولیس نے کہا ہے کہ پہلوانوں کو اب جنترمنتر پراحتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ پولیس نے گزشتہ روز کی گئی کارروائی کو صحیح بتایا ہے۔

ووٹنگ سے پہلے وزیراعلیٰ یوگی نے کہا کہ آج ڈبل انجن کی حکومت کسان کے لئے وقف ہے۔ کسانوں کو ایم ایس پی کا فائدہ ملا ہے۔ گنا کی قیمت کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ چودھری صاحب کے خوابوں کو ہماری حکومت پورا کر رہی ہے۔

بابا رام دیو نے کہا ”کشتی فیڈریشن کے صدراورجنسی استحصال کے سنگین الزام ہیں۔ ان کی فوری گرفتاری ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے پہلوانوں کا جنترمنترپربیٹھنا اورکشتی فیڈریشن کے صدرپرجنسی استحصال کے الزام لگنا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اپنے خطاب میں ہندوستان اور منگولیا کے رشتے پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ہندوستان اورمنگولیا کے درمیان تجارت سے متعلق خوشگوار رشتوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ دہلی میں لائے گئے آرڈیننس کی مخالفت میں 27 مئی کو ہونے والی نیتی آیوگ کی میٹنگ کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بائیکاٹ کریں گے۔

ناوک سیٹلائٹ کو ہندوستان اپنے علاقائی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے لئے استعمال کرتا ہے۔ ناوک نیویگیشن سیٹیلائٹ کو جیوسنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں جی ایس ایل وی کے ذریعہ بھیجا جائے گا۔

مرکزی وزیر سربانند سونو وال نے کہا کہ  ستوے پورٹ کی آپریٹنگ سے چکن نیک کاریڈور کے مقابلے مال برداری کی لاگت میں 50 فیصد کا خرچ کم ہوگا۔

Kerala Governor On Hijab Row: کوشامبی آنے پر سب سے پہلے کیرلا کے گورنر عارف محمد خان کو گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے درگاہ بابا عارف صفی کی مزار پر گل پوشی کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس صحیح ماحولیاتی نظام ہے تو ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ہب بن جائے گا۔