Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بہار سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی کا کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔

 جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔

سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد نے داؤد کی بیٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری بہو ماہ رخ بہت تعلیم یافتہ ہے۔ اس نے کانوینٹ اسکول سے پڑھائی کی اور پھر آگے کی تعلیم بھی ایک مشہور یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ الشفا اسپتال کو حماس کنٹرول کررہی ہے اوراسے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہی ہے۔ اہم بات ہے کہ اسرائیلی فوج نے 50 جنگجوؤں کی ہلاکت اور 180 کی گفتاری کے باوجد اپنے صرف ایک فوجی کے مرنے کی اطلاع دی ہے۔

پپویادو کو لالو پرساد یادو کی طرف سے ہری جھنڈی مل گئی ہے۔ جاپ کے سربراہ اور سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے منگل کو لالو-تیجسوی سے ملاقات کی ہے۔

ارباز خان نے آخر کار بیٹے کی ڈیبیو فیلم سے متعلق خاموشی توڑی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا اپنے فیصلے خود لے، اگراس کو ضرورت ہوگی تو وہ صلاح  ضرور لے گا۔

یوپی کے بدایوں میں دو معصوم کے قتل کا الزام لگا ہے۔ اس کے بعد فرقہ وارانہ ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ لوگوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اورآگ زنی کی ہے۔ علاقے میں ماحول کشیدہ ہے۔

ڈاکٹرشمس اقبال نے چارج سنبھالنے کے بعد کہا کہ اردو کونسل محض ایک ادارہ نہیں ہے، بلکہ قومی سطح پرشرحِ خواندگی کو بڑھانے اورکتاب کلچر کے فروغ میں کونسل کا اہم کردارہے۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے بہارمیں پیرکو این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ کا اعلان ہوا۔ بی جے پی  کو  17 سیٹیں ملی ہیں جبکہ   40 لوک سبھا سیٹوں والے بہارمیں  سی ایم  نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یو 16 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی۔

سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔