Bharat Express

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے این سی پی لیڈر شرد پوار سے بات کرکے انہیں دی اپنی حمایت

مہاراشٹر کی سیاست میں اتوار کے روزآئے بھونچال کے درمیان این سی پی سربراہ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار نائب وزیراعلیٰ کے طور پر شیو سینا- بی جے پی حکومت میں شامل ہوگئے۔ وہیں دوسری طرف این سی پی میں دو گروپ ہونے کے بعد شرد پوار پارٹی دفتر پہنچے، جہاں ان کا کارکنان نے استقبال کیا۔

این سی پی سربراہ شرد پوار۔ (فائل فوٹو)

مہاراشٹر کی سیاست میں اتوارکے روزآئے بھونچال کے درمیان این سی پی سربراہ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار نائب وزیراعلیٰ کے طور پرشیوسینا- بی جے پی حکومت میں شامل ہوگئے۔ وہیں دوسری طرف این سی پی میں دو گروپ ہونے کے بعد شرد پوار پارٹی دفتر پہنچے، جہاں ان کا کارکنان نے استقبال کیا۔

    Tags: