Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
جیتن رام مانجھی کے بیٹے سنتوش سمن کو مرکزی وزارت داخلہ نے دی وائی پلس کی سیکورٹی
بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی کے بیٹے سنتوش سمن کو مرکزی وزارت داخلہ نے وائی پلس کی سیکورٹی فراہم کی ہے۔ نتیش کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بعد ان کی پارٹی نے این ڈی اے میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
UP Politics: یوپی میں بڑھے گا این ڈی اے کا کنبہ! بی جے پی اتحاد میں شامل ہوں گے اوم پرکاش راج بھر
یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک کی کوشش سے اب این ڈی اے کا کنبہ ریاست میں بڑا ہونے جا رہا ہے۔ این ڈی اے میں جلد ہی ایک اور سیاسی پارٹی کے شامل ہونے کا امکان ہے۔
Ajit Pawar will soon Inaugurate the New Office of NCP: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار این سی پی کے نئے دفتر کا جلد کریں گے افتتاح
NCP Political Crisis: پارٹی میں بغاوت کا پرچم بلند کرنے کے بعد اجیت پوار اب بڑا قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ پارٹی پرقبضے کے لئے وہ اب پارٹی کا نیا پتہ بدلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
LPG Price Hike: کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اب 1780 روپئے میں ملے گا گیس سلینڈر
تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو گرام والے کمرشیل ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں 7 روپئے کا اضافہ کرسیا ہے۔ اے این آئی کے مطابق، دہلی میں اس کی ریٹیل قیمت 1773 روپئے سے بڑھ کر 1780 روپئے ہوگیا ہے۔
Maharashtra NCP Crisis: پرفل پٹیل کا بڑا دعویٰ- ‘این سی پی کے 51 اراکین اسمبلی بی جے پی کے ساتھ مل کر بنانا چاہتے تھے حکومت’
Maharashtra Political Crisis: پرفل پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جب حکومت گر رہی تھی، تب این سی پی کے لیڈران نے شرد پوار سے حکومت میں شامل ہونے کی بات کہی تھی۔
Earthquake in Laddakh: لداخ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی
مرکز کے زیر انتظام ریاست لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ یہ زلزلہ آج صبح 7 بج کر 38 منٹ پر پیش آیا تھا۔ نیشنل سینٹر فارسیسمولوجی کے مطابق، اس زلزلے کی ریکٹراسکیل کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
Maharashtra NCP Political Crisis: اجیت پوار گروپ نے سنیل تٹکرے کو مہاراشٹر این سی پی کا صدر بنایا، پرفل پٹیل نے سنبھالا محاذ
این سی پی سربراہ شرد پوار کے سنیل تٹکرے کو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد اجیت پوار گروپ نے سنیل تٹکرے کو مہاراشٹر این سی پی کا صدر بنا دیا ہے۔
اجیت پوار نے شرد پوار کے سامنے رکھا صلح کا فارمولہ، چچا کو بتایا این سی پی کا قومی صدر
چچا شرد پوار سے بغاوت کرنے والے اجیت پوار نے این سی پی کا قومی صدر شردپوار کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے اب چچا سے صلح کا فارمولہ پیش کیا ہے۔ وہیں دوسری طرف شرد پوار کے تیور سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
Maharashtra Political Crisis: بغاوت کے بعد این سی پی کی بڑی کارروائی، شرد پوار نے پرفل پٹیل کو پارٹی سے نکالا
شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کے ساتھ بغاوت کرنے والے این سی پی کے کارگزار صدر پرفل پٹیل کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ وہ پارٹی کے کارگزار صدر ہیں اور انہوں نے نئے ایگزیکٹیو کمیٹی کے نام طے کئے ہیں۔
Maharashtra NCP Crisis: اجیت پوار کو لگا بڑا جھٹکا، حلف برداری تقریب میں شامل ہونے والے 2 اراکین اسمبلی نے لیا یوٹرن، کیا یہ بڑا دعویٰ
Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔