Urdu Conclave 2026

Sidhu Moosewala Murder Case: سدھو موسے والا قتل سانحہ کے ماسٹر مائنڈ سچن بشنوئی کو آذر بائیجان سے ہندوستان لایا گیا

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے اہم ملزمین میں سے ایک سچن بشنوئی عرف سچن تھاپن کو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل آذربائیجان کے باکو سے ہندوستان لے آئی ہے۔ 26 سالہ سچن پر تقریباً 12 معاملے چل رہے ہیں۔ گزشتہ سال مئی میں موسے والا کے قتل سے ٹھیک پہلے وہ فرضی پاسپورٹ پر دبئی بھاگ گیا تھا۔ اسے گزشتہ سال آذربائیجان میں حراست میں لیا گیا تھا۔

سدھو موسے والا قتل کا ملزم سچن بشنوئی آذربائیجان سے ہندوستان لایا گیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read