Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Supreme Court on Maharashtra MLAs Disqualification Case: اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے میں اسمبلی اسپیکر کو سپریم کورٹ کا الٹی میٹم، جلد فیصلہ نہیں ہونے پر اٹھایا جائے گا سخت قدم
SC on Maharashtra MLAs Disqualification: مہاراشٹر کے اراکین اسمبلی کے خلاف نااہلی کی کارروائی پرسماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اسپیکر کو کوئی دکھاوا نہیں کرنا چاہئے بلکہ کارروائی کرنی چاہئے۔ عدالت نے کہا کہ اگر مہاراشٹر اسمبلی اسپیکرکے ذریعہ معقول وقت متعین نہیں کیا جاتا ہے تو وہ اس کے لئے ایک لازمی حکم جاری کرے گا۔
Ankita Lokhande Casting Couch: ’آپ کو پروڈیوسر کے ساتھ سونا پڑے گا‘، جب انکتا لوکھنڈے نے شیئر کیا تھا کاسٹنگ کاؤچ کا دردناک تجربہ
Ankita Lokhande Casting Couch: انکتا لوکھنڈے نے کاسٹنگ کاؤچ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ جب میں فلموں میں واپس آئی تو مجھے اس سے پھر گزرنا پڑا۔ میں اس ادکار کا نام نہیں لینا چاہتی، وہ بڑا اداکار ہے۔
World Cup 2023: ٹیم انڈیا کے برابر پہنچ گئی جنوبی افریقہ، ایک ہی اننگ میں ٹوٹ گئے اتنے ریکارڈ
ODI World Cup 2023 AUS vs SA: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں اتنا بڑا اسکور لگا دیا کہ ٹیم انڈیا کا ریکارڈ بھی خطرے میں آگیا۔ اتنا ہی نہیں کوئنٹن ڈی کاک نے ایک سنچری لگاکر نیا ریکارڈ بنا دیا۔
Israel Palestine Conflict: اسرائیل نے شام کے دو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کردیا ہوائی حملہ، کیا یہ بڑا دعویٰ
اسرائیل اورفلسطین میں جنگ کے درمیان اسرائیل نے شام کی راجدھانی دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے سے ایران اورعراق تک میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
North East Express Train Accident: بکسر ٹرین حادثہ پر کانگریس صدر کھڑگے کا بڑا بیان، کہا- ’طے ہو وزارت ریل اور مرکزی حکومت کی جوابدہی‘
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے بھی بکسرحادثے پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسام حکومت باریکی سے حالات پر نظربنائے ہوئے ہے۔





