Bharat Express

Educational Institutions Closed on August 1 in Gurugram: گروگرام میں یکم اگست کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

ہریانہ کے نوح میں پیر کے روز ہندو تنظیموں کی طرف سے نکالی جارہی برج منڈل یاترا کے دوران ہنگامہ ہوگیا۔ دوگروپوں میں ہوئے ٹکراو کے بعد تین درجن سے زیادہ گاڑیوں کوآگ لگا دی گئی۔ پولیس پر بھی پتھراو کیا گیا۔ گروگرام پولیس کمشنر کلا رام چندرن کے مطابق، تشدد میں دو ہوم گارڈ جوانوں کی موت ہوگئی۔

گروگرام کے تمام اسکول یکم اگست کو بند رہیں گے۔

    Tags:

Also Read