Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات، ریاست کی صورتحال سے کرایا روبرو
گلزار احمد اعظمی کے مشن پر گامزن رہنا ہی مرحوم کو سچا خراج عقیدت: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے بینر تلے پیش کیا گیا خراج عقیدت
جمعیۃ علماء کے قدیم کارکن اور معمر رہنما الحاج گلزار احمد اعظمی مرحوم کی تعزیت کے لئے 23 اگست 2023 بدھ کی شام حج ہاوس میں ایک تعزیتی نشست زیرصدارت حافظ مسعود احمد حسامی صدرجمعیۃ علماء مہاراشٹر منعقد کی گئی ،جس میں جمعیۃعلماء کے صوبائی وضلعی عہدیداران کے علاوہ شہرممبئی کی اہم معززشخصیات نے شرکت کی اوراپنی تعزیتی تقریروں میں مرحوم گلزار احمد اعظمی کی بےمثال جرأت، جواں مردی اورہمت کا خاص طور پر ذکرکیا۔
Brics Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے برازیل کے صدر کو تحفے میں پیش مدھیہ پردیش کی گونڈ پینٹنگ، اخبار میں دکھائیں چندریان-3 کی کامیابی کی خبریں
BRICS Summit: وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں ہوئے برکس سمٹ کے باہر گروپ کے ریاستوں کے سربراہان کو تحائف پیش کئے۔ جانئے برازیل کے صدر لولا کو جو پینٹنگ دی، وہ کتنی خاص تھی۔
BRICS Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے جنوبی افریقہ کی خاتون اول کو ناگالینڈ کا شال بطور تحفہ پیش کیا
وزیر اعظم نریندر ودی نے اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے صدر سرل رام فوسا کو تلنگانہ کے بدری ورک والی سراہی کا جوڑا پیش کیا۔
بغیر محرم کے سفر حج سے واپس آنے والی خواتین نے دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں سے شیئر کئے اپنے تجربات
حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے بتایا کہ حج کے مقدس سفر سے واپسی کے بعد خواتین حاجیوں نے اپنا تجربہ شیئرکیا۔ ساتھ ہی انہوں نے مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔
Chandrayaan-3 Moon Landing: چندریان-3 مشن میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تین سابق طلبا شامل، وائس چانسلر نجمہ اختر نے خوشی کا اظہار کیا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم تھے اورانہوں نے سال 2019 میں بی ٹیک مکمل کیا۔
Toshakhana Case: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ معاملے میں مل سکتی ہے راحت، کل پھر ہوگی سماعت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وکیل سے استفسارکیا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا کمپلینٹ دائرکرنے کا اجازت نامہ قانون کے مطابق نہیں؟ جس پر لطیف کھوسہ نے کہا جی بالکل، وہ اجازت نامہ درست نہیں ہے۔
Jamia Millia Islamia Protest: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نوح تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات، آرایس ایس کے خلاف نعرے بازی
دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نوح تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جامعہ کے طلبا کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔