Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Haryana Violence: نوح کی شوبھا یاترا میں کیا کر رہے تھے ہتھیار؟ بجرنگ دل کی یاترا میں شامل رہے گئورکشک بٹو بجرنگی نے دیا بڑا بیان
Haryana Violence: مونو مانیسرکی ہی طرح بٹو بجرنگی کا بھی ایک ویڈیو سامنے آیا تھا، جس میں وہ مسلم فریق کو چیلنج کرتا ہوا نظرآ رہا ہے۔ اب تشدد سے متعلق گئو رکشک بٹو بجرنگی نے صفائی دی ہے۔
US On India-Pakistan Relation: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کی طرف بڑھایا دوستی کا ہاتھ تو امریکہ نے کہی یہ بڑی بات
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات اگست 2019 سے کشیدہ ہے، جب ہندوستان نے جموں وکشمیر سے خصوصی ریاست کی صورتحال کو بدل دیا اور آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کردیا تھا۔
Suhana Khan Vacation Pictures: دوستوں کے ساتھ ویکیشن پر نکلیں سہانا خان، شاہ رخ خان کی بیٹی نے گوا کے سمندر میں دکھائی ادائیں
بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
Half-naked Woman in Pilibhit: منی پور کے بعد یوپی کے پیلی بھیت میں بھی خاتون کو نیم برہنہ کرکے پٹائی، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ویڈیو
پیلی بھیت کے نیوریا تھانہ علاقے کے گاؤں جٹ پورہ کی رہنے والی چاندنی دیوی کی زمین سے متعلق اپنے پڑوسی ہوری لال، لالتا پرساد اوردیگر سے دشمنی ہے، جس کی وجہ سے دو سال پہلے ایک مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ اس میں ہوری لال سمیت دیگرملزمین کو جیل جانا پڑا تھا۔
World Cup 2023: ہندوستان میں ورلڈ کپ کھیلنے پاکستانی ٹیم آئے گی یا نہیں؟ پی سی بی کی طرف سے اب بھی فیصلے کا انتظار
Pakistan Cricket Team: آئندہ ورلڈ کپ سے متعلق ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اپنی ٹیم کو ہندوستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اس سے متعلق ابھی انہیں پاکستانی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: مودی سرنیم معاملے میں راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں داخل کیا جواب، معافی مانگنے سے متعلق کہی یہ بات
Rahul Gandhi Defamation Case: مودی سرنیم سے منسلک ہتک عزت معاملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں بدھ کے روز جواب داخل کرتے ہوئے سزا پر روک لگانے کی درخواست کی۔
Nuh Violence: وزیراعظم مودی سے ملے مرکزی وزیر راؤ اندرجیت، شوبھا یاترا میں ہتھیار لے جانے پر اٹھایا تھا سوال، جانئے کیا ہوئی بات چیت
Haryana Violence: مرکزی وزیرمملکت راؤ اندر جیت سنگھ نے شوبھا یاترا میں تلوار لے جانے پرسوال اٹھاتے ہوئے غلط قرار دیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہندو فریق کی طرف سے مشتعل کرنے کا کام کیا گیا۔
Job offers to Seema Haider and Sachin: سیما-سچن کے گھر آیا نوکری کا لفافہ، فلم کی پیشکش کے بعد گجرات کے بزنس مین نے 50-50 نوکری کی پیش کردی
پاکستانی خاتون سیما حیدر اور سچن مینا کے گھر ڈاک کے ذریعہ نامعلوم خط پہنچنے سے پیر کی رات ہنگامہ مچ گیا۔ گجرات کے ایک بزنس مین کے ذریعہ سیما اور سچن کے نام خط لکھا گیا ہے۔ حالانکہ خط دیکھنے کے بعد پولیس بھی پریشان ہوگئی تھی۔
Nuh Violence: نوح تشدد پر وزیراعلیٰ کھٹر نےکہا، ‘ہرشخص کو نہ پولیس سیکورٹی دے سکتی ہے اور نہ ہی فوج’
نوح تشدد کے درمیان وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے کہا کہ حکومت سبھی کو سیکورٹی نہیں دے سکتی ہے۔ انہوں نے مونو مانیسر کی گرفتاری سے متعلق بھی بیان دیا ہے۔
Three Pakistani Soldiers Killed: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں 2 جگہ فوج پر حملہ، تین جوان مارے گئے
پاکستان سے ایک بار پھر دل دہلانے والی خبر سامنے آرہی ہے۔ خیبرپختونخوا علاقے میں دو جگہ پر پاکستانی فوج پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں تین پاکستانی جوان مارے گئے ہیں۔