Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Supreme Court on Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی مسجد سروے سے متعلق مسلم فریق کی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا
گیان واپی مسجد احاطہ کے اے ایس آئی سروے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ مسلم فریق نے اے ایس آئی سروے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: ”ستیہ میو جیتے! نفرت کے خلاف محبت کی جیت‘‘، سپریم کورٹ سے راہل گاندھی کو ملی راحت تو کانگریس نے جم کر منایا جشن
Modi Surname Remark: ”مودی سرنیم‘‘ معاملے میں سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی۔ اب راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت بحال ہوگی۔
Modi Surname Defamation Case: راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، سزا پر عدالت عظمیٰ نے لگادی روک، بحال ہوگی لوک سبھا کی رکنیت
Modi Surname Case: مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔
اپوزیشن اتحاد کی طرف سے”انڈیا‘‘ لفظ کے استعمال پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکز، الیکشن کمیشن اور اپوزیشن جماعتوں کو بھیجا نوٹس
دہلی ہائی کورٹ نے اپوزیشن اتحاد کی طرف سے اتحاد کی طرف سے”انڈیا‘‘ لفظ کے استعمال پر مرکزی حکومت، الیکشن کمیشن اور اپوزیشن جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ گزشتہ روز مفاد عامہ کی عرضی دائرکی گئی تھی، جس میں اپوزیشن جماعتوں کو اپنے اتحاد کے لئے انڈیا (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیوالائنس) کا استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey: نماز جمعہ کے لئے روکا گیا اے ایس آئی سروے، اب 1:30 بجے کے بعد شروع ہوگا سروے
گیان واپی مسجد احاطے میں صبح 7 بجے اے ایس آئی کی 51 رکنی ٹیم مسجد احاطے میں پہنچ کرسروے کا کام شروع کردیا تھا۔ سروے کے پیش نظرسیکورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں۔ گیان واپی احاطے کے 300 میٹرکے دائرے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ نمازجمعہ کے بعد دوسری شفٹ میں سروے شروع کیا جائے گا۔
Pakistan Parliament Dissolve: پاکستان میں پارلیمنٹ تحلیل کئے جانے کا راستہ ہموار، شہباز شریف نے اٹھایا یہ بڑا قدم، کارگزار وزیراعظم پر ہوگا جلد فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کو 9 اگست کو تحلیل کردیا جائے گا۔ اس کے بعد پڑوسی ملک میں الیکشن کروائے جائیں گے۔