Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کہا کہ معصوم بچوں کے دل میں نفرت کا زہرگھولنا، اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا- ایک ٹیچرملک کے لئے اس سے برا کچھ نہیں کرسکتا۔

لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔

برکس ممالک کے گروپ نے جمعرات کو 6 نئے ممالک سعودی عرب، یو اے ای، ایران، مصر، ایتھوپیا اور ارجنٹیا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

AFG vs PAK 3rd ODI: افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 سے پہلے کھیلی جا رہی ونڈے سیریز کا آخری میچ ہفتہ کے روز کھیلا جانے والا ہے۔

 یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔