Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


  انڈین فارن سروس آفیسر کی سال 2005 بیچ کی افسر گیتیکا شریواستو اس وقت وزارت خارجہ کے انڈوپیسفک ڈویژن میں جوائنٹ سکریٹری کے طور پرکام کر رہی ہیں۔

سشمتا سین نے کئی بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”میں ہوں نا“ میں نظرآئیں تو  سلمان خان کے ساتھ ”میں نے پیارکیوں کیا“ میں بھی کام کیا۔

Paksitan Cricket Team: پی سی بی نے بابراعظم، شاداب خان اور محمد نسیم کی تصویرشیئر کی۔ اس کے علاوہ پاکستانی ویمنس ٹیم کی کپتان سمیت کئی کھلاڑی نئی جرسی میں نظرآرہی ہیں۔

Sachin Meena Reply to Ghulam Haider: سچن مینا نے غلام حیدر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی حال میں سیما اور اس کے بچوں کو پاکستان نہیں جانے دے گا۔ وہ اس کے لئے قانونی لڑائی تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔

Muzaffarnagar Case: یوپی کے مظفرنگر کے ایک اسکول میں ایک مسلم بچے کو تھپڑ مارنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوا تھا۔ اسے لے کر راہل گاندھی نے بھی بی جے پی پر سخت تنقید کی تھی۔

Nuh Brijmandal Yatra: ہریانہ کے نوح ضلع میں وشو ہندو پریشد کی جانب سے برج منڈل یاترا نکالی جا رہی ہے۔ وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ بار یاترا ادھوری رہ گئی تھی، لیکن اس یاترا کو ضلع انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔