Bharat Express

PM Modi Conferred with Grand Cross of the Order of Honour: وزیر اعظم مودی یونان کے گرینڈ کراس آف آرڈر آف آنر سے سرفراز، وزیر اعظم نے کہا- شکریہ

Grand Cross of the Order of Honour: وزیراعظم نریندر مودی کو ایتھنس میں یونانی صدر نے گرینڈ کراس آف آنرسے سرفراز کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی کو یونان نے گرینڈ کراس آف آرڈر آف آنر سے نوازا گیا۔

PM Modi Greece Visit: یونان نے پی ایم مودی کو اپنے دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا ہے۔ ایتھنز میں جمعہ (25 اگست) کو یونان کی صدر کیٹرینا این۔ سکیلاروپولو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر یونان نے پی ایم مودی کو اپنے دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا ہے۔ ایتھنز میں جمعہ (25 اگست) کو یونان کی صدر کیٹرینا این۔ سکیلاروپولو نے وزیراعظم نریندرمودی کو گرانڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر سے نوازا۔ سے نوازا۔

وزیراعظم مودی نے ٹوئٹ (ایکس) کرکے اس اعزاز کے لئے یونان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے لکھا، ”مجھے گرینڈ کراس آف دی آنرسے اعزاز سے سرفراز کرنے کے لئے میںصدر کتیرینا این سکیلا روپولو یونان کی حکومت اور لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ یونان کے لوگوں کا ہندوستان کے تئیں احترام کو ظاہر کرتا ہے۔”

یونان کے صدر کی طرف سے کیا جاتا ہے سرفراز

وزارت خارجہ نے اس بارے میں کہا کہ آرڈر آف آنر1975 میں قائم کیا گیا تھا۔ گرانڈ کراس آف دی آرڈرآف آنر یونان کے صدر کی طرف سے ان وزرائے اعظم اور معززین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ممتاز مقام کی وجہ سے یونان کے قد کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 بھارت ایکسپریس۔