Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Pakistan Election 2024: پاکستان میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے جمعرات کے روز کیا۔

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہاتھ میں قرآن مقدس اٹھا کرکہا قرآن میں تمام انسانوں کو مساوی قراردیا گیا ہے۔ مغرب میں اسلامو فوبیا کے واقعات انسانیت کے خلاف ہیں۔

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے

Telangana Government Circular On Muslim Dhobis: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے مسلم دھوبیوں کو بڑی راحت دی ہے۔ تلنگانہ میں مسلمان دھوبیوں کو 250 یونٹ مفت بجلی دینے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔

Womens Reservation Bill Passed In Lok Sabha: خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس ہوگیا ہے۔ اس بل کو آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا ہے، جہاں پر اس بحث ہوگی۔