Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Abdullah Azam Birth Certificate Case: برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے کہا- ’فیئر ٹرائل بنیادی حق‘
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی طرف سے داخل عرضی میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل میں بچاؤ فریق کو مناسب مواقع نہیں دیا جا رہا ہے، جس کے سبب مقدمے کا ٹرائل منصفانہ طریقے سے نہیں ہو پا رہا ہے۔
Dimple Yadav on Women Reservation Bill 2023: ڈمپل یادو کا بڑا مطالبہ، کہا- اقلیتی طبقے کی خواتین کو بھی ملے ریزرویشن
Women Reservation Bill 2023: سماجوادی پارٹی نے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی اس بل سے متعلق کئی طرح کے سوال بھی اٹھائے ہیں۔
Shaheen Shah Afridi: شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد دیا گرانڈ ریسپشن، کئی اسٹار کھلاڑی ہوئے شامل
Shaheen Shah Afridi's Marriage: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی بیٹی سے فروری میں نکاح کیا تھا۔ اب انہوں نے گرانڈ ریسپشن دیا ہے۔
Women Reservation Bill: ”خواتین کا صبر سمندر جیسا، راجیو گاندھی کے بل کی حمایت کروں گی، یہ راجیو گاندھی کا خواب“: خواتین ریزرویشن بل پرسونیا گاندھی کا خطاب
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ یہ بل راجیو گاندھی کا خواب تھا۔ یہ راجیو گاندھی کا لایا گیا بل تھا۔ ایک دن پہلے پارلیمنٹ پہنچنے پرسونیا گاندھی سے جب حکومت کی طرف سے لوک سبھا میں بل لائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا ہے، اپنا ہے، پہلے ہم نے ہی یہ بل لایا تھا، جو راجیہ سبھا میں پاس ہوگیا، لیکن یہ لوک سبھا میں پھنس گیا۔