Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
PM Modi’s WhatsApp channel crosses 1 Million Followers: وزیر اعظم مودی کے واٹس اپ چینل پر ایک دن میں ہی ایک ملین سے زیادہ فالورس جڑے
سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کا جلوہ ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ان کے 91 ملین سے زیادہ فالورس ہیں، فیس بک پر 48 ملین، جبکہ انسٹا گرام پر 78 ملین فالورس ہیں۔ جبکہ اب واٹس اپ چینل پرایک دن میں ہی ان کے ایک ملین سے زیادہ فالورس بن گئے ہیں۔
Women Reservation Bill 2023 Passed: خواتین ریزرویشن بل 2023 کو لوک سبھا میں ملی منظوری، حمایت میں پڑے 454 ووٹ
لوک سبھا میں پرچی کے ذریعہ ہوئی ووٹنگ میں خواتین ریزرویشن بل (ناری شکتی وندن بل 2023) کو منظوری مل گئی۔
Jamaat-E-Islami Hind on Women Reservation Bill 2023: جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ- خواتین ریزرویشن بل میں او بی سی اور مسلم خواتین کو بھی ملے نمائندگی
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نےکہا کہ ”بل کے مسودہ میں او بی سی اور مسلم خواتین کو الگ رکھا گیا ہے۔ اس طرح کے بل سے جس میں ان دو طبقوں کو شامل نہیں کیا گیا، ملک میں پائے جانے والے سماجی عدم مساوات کو دور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Rahul Gandhi on Women Reservation Bill 2023: خواتین ریزرویشن بل پر راہل گاندھی نے کہا- بل میں اوبی سی کوٹہ ہو، مردم شماری پر بیان دیتے ہوئے مودی حکومت کو گھیرا
Women Reservation Bill 2023: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ جلد از جلد ذات پر مبنی مردم شماری کرائیے۔ پرانے ڈاٹا کو ریلیز کیجئے۔
Actress Trisha Krishnan Married Soon: جلد شادی کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں ترشا کرشنن؟ پروڈیوسر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے نام
ترشا کرشنن 40 سال کی عمر میں دلہن بننے والی ہیں۔ مبینہ طور پر ملیالم فلم پروڈیوسرکے ساتھ شادی کریں گی۔ وہ حال ہی میں ریلیز ہوئی منی رتنم کی پونین سیلون 2 کے لئے سرخیوں میں تھیں۔
Smriti Irani on Women’s Reservation Bill 2023: ’’آئین میں مذہب کی بنیاد پر ممانعت‘‘… اقلیتی طبقے کو ریزرویشن نہ دینے کے الزام پر اسمرتی ایرانی کا دعویٰ
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ ہم نے مضبوط بل ایوان میں رکھا ہے۔ جبکہ یوپی اے کمزور بل لے کرآئی تھی۔