Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کا موازنہ ہندوستان سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان چاند پر پہنچ گیا اور ہم کنگال ہونے کی دہلیز پر ہیں۔

Madhuri Dixit Anil Kapoor Stop Working Together: اداکار انل کپور اور مادھوری دکشت نے ساتھ میں کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخر ایسا کیا ہوا، جس کے بعد اس آن اسکرین جوڑی نے ساتھ میں کام کرنا بند کردیا۔

پاکستان کے تیزگیند بازشاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کے ساتھ ایک تصویرشیئرکی ہے، جس سے دونوں کے درمیان چل رہی بحث کی خبروں پر بریک لگ گیا ہے۔

مرکزی وزیرقانون ارجن میگھوال نے خواتین ریزرویشن بل کو لوک سبھا میں پیش کیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی تجویز منظور ہوگئی ہے۔ اب کل اس بل پرایوان میں بحث ہوگی۔

ائیرفائبرپلان میں، صارف کو دو قسم کے اسپیڈ پلان ملیں گے، 30  ایم بی پی ایس اور100  بی پی ایس۔ کمپنی نے ابتدائی 30 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 599 روپئے رکھی ہے۔ جبکہ 100 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 899 روپئے رکھی گئی ہے۔

Anantnag Encounter Updates: ہندوستانی فوج گزشتہ سات دنوں سے اننت ناگ میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔

بی سی سی آئی نے ابتدائی دو میچوں کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جبکہ آخری اور تیسرے مقابلے کے لئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ اس میں روہت شرما، وراٹ کوہلی، ہاردک پانڈیا اورکلدیپ یادو کی واپسی ہوئی ہے۔