Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے قومی صدرڈاکٹرایم اعجازعلی نے کہا کہ پسماندہ مسلمان سڑکوں پرمختلف طریقے سے اپنے روزگارکا انتظام کر لیتا ہے، بس اس کے دل میں ایک ہی خوف رہتا ہے کہ کہیں فساد نہ ہو جائے۔

ایکتا کوشک غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق انجینئر پریتوش شرما کی بہو بھی ہیں۔ پریتوش شرما نے 2009 میں وی آرایس لیا اور اپنا ریئل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کیا۔

Nuh Violence News: نوح تشدد معاملے میں جھرکا رکن اسمبلی مامن خان کو جمعہ کے روز ایس آئی ٹی کی ٹیم نے راجستھان سے گرفتار کرکے نوح ضلع کورٹ میں پیش کیا تھا۔ وہیں آج پھر مامن خان کی عدالت میں پیشی ہوئی۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے عاملہ کے فیصلہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں یہ احساس بھی سامنے آیا کہ ملک میں خواتین کو متعدد قسم کے سماجی اورعائلی مسائل کا سامنا ہے، اس کے اصلاح پر توجہ دی جائے گی۔

کناڈا کی وزیرخارجہ میلانیا جولی نے پیرکے روزایک ہندوستانی سفارت کار کو ملک بدرکردیا۔ ہندوستان نے کناڈا کے اس مضحکہ خیزاقدام کا سختی سے جواب دیا ہے۔