Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو نظر بندی سے رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی کے ساتھ ہی انہیں سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نماز ادا کی۔ 

بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو شرمسار کرتے ہوئے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی نازیبا، متنازعہ اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی پارٹی جے ڈی ایس پی بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئی ہے۔

Ramesh Bidhuri Remark: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے رمیش بدھوڑی کو غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کرنے سے متعلق بتاؤ نوٹس جاری کرکے کئی سوال کئے ہیں۔

Ramesh Bidhuri Video: بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے اپنے خلاف بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ پارلیمنٹ میں کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھا۔

بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر مسلم مخالف اور انتہائی نازیبا تبصرہ کیا، جس پر راجناتھ سنگھ کو افسوس کا اظہار کرنا پڑا۔ بی ایس پی نے رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Rahul Gandhi On Nari Shakti Vandan Act: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کے ذریعہ خواتین ریزرویشن بل (ناری شکتی وندن ایکٹ) سے متعلق مرکزی حکومت کو گھیرا۔

Pakistan Squad World Cup 2023: پاکستان نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں تیزگیند باز حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔