Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Ramesh Bidhuri Remarks: بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا میں بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی پر قابل اعتراض اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔

Dipika Kakar Shoaib Ibrahim Baby Boy Ruhaan Face Reveal: اب شعیب ابرہیم اور دیپیکا ککڑ کے بیٹے روحان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

Bilkis Bano Case: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کے گنہگاروں کی وقت سے قبل رہائی کو چیلنج دینے والی عرضی زیرالتوا ہے۔ ہرایک سماعت میں سپریم کورٹ حکومت اور قصورواروں سے کچھ سوال پوچھتا ہے۔

حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو نظر بندی سے رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی کے ساتھ ہی انہیں سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نماز ادا کی۔ 

بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو شرمسار کرتے ہوئے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی نازیبا، متنازعہ اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی پارٹی جے ڈی ایس پی بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئی ہے۔