Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


جمعۃعلماء ہندکے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پراسی ضمن میں ہوڈل سیکشن کے گاؤں سیولی کے قبرستان اورعیدگاہ کی مرمت کا کام مکمل ہوچکا ہے، ہوڈل سیکشن کے ہی حسن پورقصبہ کی ایک مسجد میں بھی شرپسندوں نے زبردست توڑپھوڑکی تھی اس کی بھی مرمت اورتزئین کاری کاکام مکمل ہوچکا ہے۔

Pathaan, Gadar 2, Jawan: بالی ووڈ کی فلموں نے اس سال باکس آفس پر طوفان مچا رکھا ہے، جنہوں نے بائیکاٹ کے باوجود باکس آفس پر کمال کیا ہے۔

عرفان پٹھان نے پاکستان کے ان دو بلے بازوں کے نام کا اعلان کیا ہے، جن کے سامنے گیند بازی کرنا ہمیشہ سے مشکل بھرا رہا۔

four women gangraped in Panipat: جانچ کے لئے متلوڈا تھانہ انچارج انسپکٹر وجے کمار پہنچے۔ بعد میں ڈی ایس پی کرشن کمار نے بھی ملزمین کے خلاف ثبوت جمع کئے۔ پولیس نے خواتین کا پانی پت کے سول اسپتال سے میڈیکل کروایا ہے۔

Pakistan Election 2024: پاکستان میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے جمعرات کے روز کیا۔

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہاتھ میں قرآن مقدس اٹھا کرکہا قرآن میں تمام انسانوں کو مساوی قراردیا گیا ہے۔ مغرب میں اسلامو فوبیا کے واقعات انسانیت کے خلاف ہیں۔

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے