Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asaduddin Owaisi Thanks KCR: تلنگانہ میں کے سی آر حکومت نے مسلم دھوبیوں کو دیا تحفہ، اسدالدین اویسی نے کے سی آرکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
Telangana Government Circular On Muslim Dhobis: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے مسلم دھوبیوں کو بڑی راحت دی ہے۔ تلنگانہ میں مسلمان دھوبیوں کو 250 یونٹ مفت بجلی دینے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔
India-Canada Tension: ہندوستان-کناڈا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، ہندوستان نے کناڈا کے شہریوں کی ویزا سروس معطل کردی
India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔
Parliament Special Session 2023: پارلیمنٹ کی کارروائی جاری، وزیراعظم مودی نے بل کی حمایت میں ووٹ کرنے والے سبھی اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا
Womens Reservation Bill Passed In Lok Sabha: خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس ہوگیا ہے۔ اس بل کو آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا ہے، جہاں پر اس بحث ہوگی۔
PM Modi’s WhatsApp channel crosses 1 Million Followers: وزیر اعظم مودی کے واٹس اپ چینل پر ایک دن میں ہی ایک ملین سے زیادہ فالورس جڑے
سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کا جلوہ ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ان کے 91 ملین سے زیادہ فالورس ہیں، فیس بک پر 48 ملین، جبکہ انسٹا گرام پر 78 ملین فالورس ہیں۔ جبکہ اب واٹس اپ چینل پرایک دن میں ہی ان کے ایک ملین سے زیادہ فالورس بن گئے ہیں۔





