Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


BJP-JDS Alliance: کرناٹک میں بی جے پی اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی جے ڈی ایس نے آئندہ اسمبلی انتخابات ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی جے ڈی ایس نے باضابطہ طور پر این ڈی اے میں شامل ہونے کا بھی اعلان کیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ لیڈرفرحان زبیری کی گرفتاری کے بعد مظاہرین طلبا نےیونیورسٹی کے گیٹ کو بند کردیا۔ فرحان زبیری کو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسو سی ایشن کے قومی صدر شیخ عبدالرحیم نے بتایا کہ، "آئیٹا اساتذہ کی ایک ملک گیر رجسٹرڈ تنظیم ہے جس کا قیام 1992 میں عمل میں آیا۔

دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تین سیٹوں پر اے بی وی پی اورایک سیٹ پر این ایس یو آئی نے جیت درج کی ہے۔ الیکشن میں کل ایک لاکھ سے زیادہ طلبا نے ووٹ ڈالے۔ 42 فیصد کی ووٹنگ ہوئی تھی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد گرفتاری کے امکان سے متعلق سوال کے جواب میں کارگزار وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ان کے ساتھ جو بھی قانونی رویہ اختیارکیا جائے گا، ہم اسی پرعملدرآمد کریں گے۔

جماعت اسلامی ہند نے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف پارلیمنٹ میں بی جے پی ایم پی رمیش بدھوڑی کی جانب سے استعمال کی گئی خوفناک، جارحانہ اور غلیظ زبان کی مذمت کی ہے۔