Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Jawan Box Office Collection Day 16: شاہ رخ خان کی فلم جوان دن بدن باکس آفس کے سبھی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ فلم ریلیز کے 16 دنوں کے اندر 532.93 کروڑ روپئے کا کلیکشن کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

Humsafar Express Train Fire: ویسٹرن ریلوے کے سی پی آراو سمت ٹھاکرنے کہا کہ گجرات کے تروچراپلّی اور شری گنگا نگر کے درمیان چلنے والی ہم سفرایکسپریس ٹرین کے پاور کار/بریک وین کوچ میں آگ لگی ہے۔

NIA Action Against Khalistan Supporter Gurpatwant Singh Pannu: خالصتان حامی گرپتونت سنگھ پنّو نے حال ہی میں کناڈا میں رہنے والے ہندوؤں کو کناڈا چھوڑنے کی دھمکی دی تھی۔

Ramesh Bidhuri Video: بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر بی جے پی ایم رمیش بدھوڑی کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Shahi Idgah Masjid Mathura: سپریم کورٹ سے متھرا کی  کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل، مکتی ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی، جس میں شاہی عید گاہ کی سائنٹفک سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Pakistan Cricket Team in ODI World 2023: ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم کو ہندوستان آنا ہے، لیکن انہیں اب تک ویزا نہیں مل سکا ہے۔ وہیں باقی دیگر 8 ٹیموں کو پہلے ہی ویزا مل چکا ہے۔