Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


شام کی راجدھانی دمشق میں حملے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے آچکے ہیں۔ ایران کو دو ٹوٹ کہہ چکا ہے کہ وہ اس کے لئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے گا۔ ایران کے ممکنہ حملے کو دیکھتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی ایجنسیاں الرٹ پر ہیں۔

سلمان خان کے گھر کے باہر بھیڑ جمع ہوگئی ہے اور دبنگ خان کے گھر کے  باہرپولیس کی دبنگئی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس دوران پولیس بھیڑپر لاٹھی چارج کرتی ہوئی نظرآرہی ہے اوریہ نظارہ سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوا، آئیے بتاتے ہیں۔ 

ممبئی انڈینس نے ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو کی طوفانی اننگوں کی بدولت آرسی بی کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ مقابلے میں خوب چھکوں کی بارش ہوئی۔

ملک میں لوک سبھا الیکشن 2024 کا بگل بج گیا ہے۔ سیاسی پارٹیاں بھی انتخابی تشہیر میں مصروف ہوگئی ہیں۔ الیکشن کے درمیان پورنیہ سے آزاد امیدوارپپویادو کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے وزیراعظم مودی سے اس جنگ کو جلد از جلد ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔ اس دوران انہوں نے اسرائیل پر نشانہ سادھا۔ 

عیدالفطر 2024 کے موقع پر آج 11 اپریل کو فرزندان توحید نے ہرشہراورقصبہ کے عیدگاہوں اورمساجد میں دوگانہ ادا کیا۔ رمضان المبارک کے 30 روزوں کی تکمیل کے بعد آج پورے ملک میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے

دنیا کی سب سے زیادہ امیرشخصیات میں شمارایلن مسک جلد ہی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔ ایلن مسک سے کچھ دن پہلے بل گیٹس نے بھی وزیراعظم مودی کا انٹرویو کیا تھا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اترپردیش کے بجنور سے رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے بی ایس پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 18 سال سے اس پارٹی میں ہوں، لیکن اب میں ملک اور عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔

میڈیا کی موجودگی میں اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کلیم الحفیظ نے کہا کہ مرکزکے تا حیات اراکین (ووٹرز) سے گفت وشنید کے بعد انہوں نے سراج الدین قریشی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھوجپوری اداکار پون سنگھ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق اعلان کیا ہے۔ پون سنگھ کو پہلے بنگال کے آسنسول سے بی جے پی نے ٹکٹ دیا تھا۔