Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
IPS Amitabh Thakur Arrested: دہلی جا رہے آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکرگرفتار، شاہجہاں پورمیں ٹرین سے اتارا گیا، یوپی پولیس نے کی تصدیق
لکھنو پولیس نے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو دیوریا میں درج ایک پرانے معاملے میں گرفتارکیا ہے۔ ان کی اہلیہ نوتن ٹھاکر کو بھی اس معاملے میں ملزم بنایا گیا ہے۔
BJP responds to Rahul Gandhi claims on CEC Appointment: بی جے پی اور کانگریس میں الیکشن کمشنروں کی تقرری پر سیاسی جنگ، راہل گاندھی کے دعوے کو بی جے پی نے کردیا خارج
بی جے پی نے یہ بھی الزام لگایا کہ 2012 میں 2014 کے لوک سبھا الیکشن سے ٹھیک پہلے جب نئے چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) کی تقرری ہونی تھی، تب سینئربی جے پی لیڈر ایل کے اڈوانی نے کانگریس کوکالجیم سسٹم اپنانے کا مشورہ دیا تھا۔ حالانکہ کانگریس نے مبینہ طورپراس مشورے کو خارج کردیا اوروی ایس سمپت کوراست طورپرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی، جسے اس وقت کی صدرپرتبھا پاٹل نے فوری منظوری دے دی۔
وزیر اعظم مودی سے ٹکنالوجی سربراہان کی اہم میٹنگ، Intel اور Cognizant نے ہندوستان میں کردیا لاکھوں کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کا اعلان
آج انٹیل اور Cognizant کے سی ای او نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی۔ دونوں نے ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پرعزم کا اظہارکیا۔ یہ وہ کمپنیاں ہیں، جن سے معاہدے ہوئے توملک میں سیمی کنڈکٹراوراے آئی کے شعبوں میں زبردست تعاون بڑھے گا۔
Delhi Riots 2020 Case: عمرخالد، شرجیل امام، گلفشاں فاطمہ کی ضمانت سے متعلق سپریم کورٹ میں کپل سبل اورابھیشیک منوسنگھوی کی بڑی دلیل، کیا مل پائے گی ضمانت؟
سپریم کورٹ میں ضمانت کی سماعت کے دوران جسٹس اروند کمارنے پوچھا کہ "بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے" کا بیان کس نے دیا تھا۔ اس پرعمر خالد کے وکیل کپل سبل نے جواب دیا کہ یہ عمرخالد نہیں بلکہ کوئی اورطالب علم رہا ہوگا۔
Maulana Arshad Madani on Vande Mataram: مولانا ارشد مدنی کا وندے ماترم پربڑا بیان، کہا- ’’ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اورپڑھنے پراعتراض نہیں، مگرمسلمان اللہ کی عبادت میں کسی دوسرے کوشریک نہیں کرسکتا‘‘
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ کا بھی یہ فیصلہ ہے کہ کسی بھی شہری کوقومی ترانہ یا کوئی ایسا گیت گانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، جو اس کے مذہبی عقیدے کے خلاف ہو۔ انہوں نے کہا کہ وطن سے محبت الگ چیز ہے اور اس کی عبادت دوسری چیز۔ مسلمانوں کو اس ملک سے کتنی محبت ہے اس کے لئے ان کو کسی کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
سابق چیف جسٹس بی آرگوئی پرجوتا پھینکنے والے وکیل کی پٹائی، کڑکڑڈوما کورٹ میں چپلوں سے پیٹا گیا
سابق چیف جسٹس بی آرگوئی پرجوتا پھینکنے والے وکیل راکیش کشور کو دہلی کے کڑکڑڈوما کورٹ احاطے میں وکیلوں نے جوتے چپلوں سے پیٹ دیا ہے۔
Rouse Avenue Court Notice to Sonia Gandhi and Delhi Police: سونیا گاندھی اور دہلی پولیس کو عدالت نے جاری کیا نوٹس، ووٹرلسٹ میں نام شامل کئے جانے سے جڑا ہے معاملہ
دہلی کی راوز ایوینیو کورٹ نے سونیا گاندھی کے خلاف ووٹر لسٹ جعل سازی معاملے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ بغیر ہندوستانی شہریت کے نام شامل کرانے کے الزامات پرعدالت میں 6 جنوری 2026 کو آئندہ سماعت ہوگی۔
Jashne Rekhta 2025: جشن ریختہ 2025 کا شاندار آغاز، لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اردو زبان کی شاندار وراثت کا اعتراف کیا
ریختہ فاونڈیشن کی جانب سے بانسیرا پارک میں جشن ریختہ کا 10 سالہ جشن شاندارطریقے سے منایا گیا، سنجیوصراف اورہما خلیل کی خدمات کا ایل جی وی کے سکسینہ، گلزاراحمد اورجاوید اخترنے اعتراف کیا۔
India vs South Africa Result: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، کلدیپ-پرسدھ کی شاندار کارکردگی کے بعد یشسوی جیسوال کی شاندارسنچری، سیریزپرٹیم انڈیا کا قبضہ
ونڈے سیریز میں جیت کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے 39 سال سے چلا آرہا اپنا ریکارڈ برقراررکھا ہے۔ ہندوستانی ٹیم 87-1986 کے بعد سے ہی گھرمیں کسی ٹیم کے خلاف ایک ہی وقت میں ٹسٹ اورونڈے سیریزنہیں ہاری ہے۔
India vs South Africa 3rd ODI: روہت شرما کے 20 ہزار رن، جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ونڈے میں رقم کی تاریخ، بنایا نیا ریکارڈ
جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ونڈے میں روہت شرما نے 27 رنوں کے اسکورپر پہنچتے ہی تاریخ رقم کردی۔ روہت شرما نے 505ویں میچ میں 20 ہزار رنوں کا اعدادوشمارحاصل کرلیا۔





