Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Cardinal Conclave: نئے پوپ کے انتخاب کے لیے 7 مئی کو ہوگا کارڈینل کانکلیو، کیا دنیا کو مل سکتا ہے پہلا سیاہ فام پوپ؟
کالج آف کارڈینلز نے پانچویں جنرل کانگریگیشن میں کانکلیو کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا، جو پیر کی صبح ویٹیکن کے Synod ہال میں منعقد ہوا۔
NCERT removes chapter on Mughal: این سی ای آر ٹی نے ساتویں جماعت کی نصابی کتاب سے ہٹائے مغل اور دہلی سلطنت سے متعلق ابواب، کمبھ میلے کو دی جگہ
نئی نصابی کتاب، جس کا عنوان ’’ایکسپلورنگ سوسائٹی: انڈیا اینڈ بیونڈ، پارٹ-1‘‘ ہے، تاریخ، جغرافیہ اور سماجی اور سیاسی زندگی سے متعلق پرانی تین کتابوں کی جگہ لے گی۔
Indian diplomat meets Afghanistan’s FM Muttaqi: ہندوستانی حکام نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی بہتری پر دیا زور
ہندوستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اتوار کے روز کابل میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی اور رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے اور افغانیوں کو دوبارہ ویزا جاری کرنا شروع کرنے پر بات کی۔
MI vs LSG IPL 2025: لکھنؤ سپرجائنٹس کو 54 رنوں سے شکست دیتے ہوئے ممبئی نے درج کی اس سیزن مسلسل پانچویں جیت، پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچی
ول جیکس کو ان کی شاندار آل راؤنڈ پرفامنس (29 رنز، دو وکٹ اور ایک کیچ) کے لیے پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
Bomb threat on Varanasi-Bengaluru IndiGo flight: فلائٹ مؤخر کروانے کے مقصد سے غیرملکی مسافر نے کیا وارانسی-بنگلورو انڈیگو فلائٹ میں بم لے جانے کا جھوٹا دعویٰ، مسافروں میں پھیلا خوف و ہراس
اس سلسلے میں ایک کینیڈین مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی اہلکار اس شخص سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔
Avoid any misplaced action that alienates people:’’بے گناہوں کو نہ ہونے دیں کولیٹرل ڈیمیج کا شکار‘‘، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں جاری سخت کارروائیوں کے درمیان وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا بیان
عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’مجرموں کو سزا دیں، ان پر رحم نہ کریں۔ لیکن بے گناہ لوگوں کو کولیٹرل ڈیمیج کا شکار نہ ہونے دیں۔‘‘
Assam NRC: آسام حکومت نے این آر سی کے لیے درخواست نہ دینے والے آدھار کارڈ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا کیا اعلان
ہیمنتا بسوا سرما نے کہا کہ ریاستی حکومت نے پہلے ہی ان لوگوں کو آدھار کارڈ جاری کرنا بند کر دیا ہے، جنھوں نے این آر سی کے لیے درخواست نہیں دی۔
Farmers from the border areas of Punjab: پنجاب کے سرحدی علاقوں کے کسانوں سے 48 گھنٹوں کے اندر کٹائی مکمل کرنے کے لیے کہا گیا، بارڈر ایریا کسان یونین کے نائب صدر نے کیا خدشات کا اظہار
تاہم مقامی انتظامیہ اور بی ایس ایف نے ایسی کوئی تحریری ہدایت جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ بی ایس ایف کے ذرائع نے بتایا کہ اس قسم کی ہدایت کسانوں کو حفاظتی اقدامات میں اضافے کے تحت زبانی طور پر دی گئی ہے۔
Fire breaks out at ED office building: ممبئی میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی دفتر والی عمارت میں لگی آگ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
حکام نے بتایا کہ اتوار کی صبح جنوبی ممبئی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر کی عمارت میں آگ لگ گئی، جس سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
Iran Port Explosion: ایران کے ’’شہید رجائی بندرگاہ‘‘ پر ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 25 تک پہنچی، صورت حال اب قابو میں
ایران کے مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہونے والے زبردست دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے اور 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔





