Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Pakistan Closes Airspace: ایئر انڈیا اور انڈیگو نے پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے بعد مسافروں کو کیا خبردار، متبادل راستے اختیار کرنے کے سبب تبدیل ہو سکتا ہے پروازوں کا وقت
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے دونوں ایئر لائنز نے بتایا کہ پرواز کے راستوں میں تبدیلی کی وجہ سے کچھ بین الاقوامی پروازوں کا نظام الاوقات ہو سکتا ہے متاثر۔
J&K All-Party Meeting: جموں و کشمیر کی آل پارٹی میٹنگ میں منظور کی گئی پہلگام حملے کی مذمت پر مبنی قررداد، ریاستی حکومتوں سے کشمیریوں کی حفاظت کا کیا گیا مطالبہ
جمعرات کو سری نگر میں جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹی میٹنگ میں پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرنے والی ایک متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔
J&K Students Association: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان بھر میں کشمیری طلبا پر حملے کا الزام لگایا، وائرل کے ہندو رکشا دل کی ایک دھمکی بھری ویڈیو
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے قومی کنوینر ناصر نے کہا کہ وادی سے باہر تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طلباء کے لیے صورت حال دن بدن سنگین اور گہری تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔
Pakistani Rangers detain BSF jawan: غلطی سے سرحد پار کر جانے والے بی ایس ایف جوان کو پاکستانی رینجرز نے حراست میں لیا، سپاہی کی واپسی کے لیے کوشش جاری
یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش آیا جب 182 ویں بی ایس ایف بٹالین کے کانسٹیبل پی کے سنگھ ہند-پاک سرحد کے قریب کھیتوں کے پاس ڈیوٹی پر تھے۔
PM Modi Holds CCS Meet: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں ہوئی سیکیورٹی سے متعلق اعلی سطحی کابینہ کمیٹی، موجودہ صورت حال اور جوابی کارروائی پر کی گئی بات چیت
سی سی ایس میٹنگ میں پہلگام حملے کے تناظر میں موجودہ صورت حال کے جائزے کے ساتھ جوابی کارروائی پر بات چیت کی گئی۔
Omar Abdullah called an all-party meeting: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صورت حال پر تبادلۂ خیال کے لیے آل پارٹی میٹنگ بلائی، خطے کے تمام لیڈران کو لکھا خط
عمر عبداللہ کی جانب سے شیئر کیے گئے خط کے مطابق یہ میٹنگ جمعرات کو سہ پہر 3:00 بجے سری نگر کے ایس کے آئی سی سی میں منعقد کی جائے گی۔
JD Vance speaks to PM Modi: جے ڈی وانس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر وزیر اعظم مودی سے کی بات، کہا-دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لڑائی میں ہندوستان کے ساتھ ہے امریکہ
جے ڈی وانس نے پہلگام حملے پر وزیر اعظم سے بات کی ہے اور کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لڑائی میں ہندوستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
SC condemned the Pahalgam terrorist attack: سپریم کورٹ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی، عدالت میں موجود ججز اور وکلاء نے مہلوکین کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اور تشدد پر مبنی کارروائی قرار دیا۔
Omar Abdullah attends funeral: عمر عبداللہ نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے کشمیری شخص کی آخری رسومات میں شرکت کی
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے کشمیری شخص کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
Special Katra-New Delhi train for survivors: پہلگام میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی واپسی کے لیے حکومت نے چلائی خصوصی ٹرین، جانیے کیا ہیں ٹرین کے اوقات
پہلگام میں ہوئے افسوسناک دہشت گردانہ حملے کے بعد پہلگام میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو واپس لانے کے لیے حکومت نے خصوصی ٹرین شروع کی ہے۔





