Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Prashant Kishor on alliance: ’جن سوراج پارٹی کا اتحادصرف بہار کی عوام کے ساتھ ہوگا‘‘، پرشانت کشور نے کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کو سرے سے خارج کیا
آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر جاری سیاسی ہلچل کے بیچ جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے اتوار کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی پارٹی کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
Rahul Gandhi on Democratic politics: ’’اب نئے سیاست داں کی ضرورت ہے‘‘، راہل گاندھی نے بھارت سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا-جمہوری سیاست پوری دنیا میں ہو چکی ہے تبدیل
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پوری دنیا میں جمہوری سیاست بنیادی طور پر بدل گئی ہے اور ایک دہائی قبل کے اصول اب کارگر نہیں رہے۔
Mamata Banerjee’s promise to protesting teachers: ’’جب تک سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر نہیں ہو جاتی، تب تک دی جائے گی آپ کو تنخواہ‘‘، احتجاج کر رہے اساتذہ سے ممتا بنرجی نے کیا بڑا وعدہ
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی، تمام برطرف اساتذہ کو تب تک تنخواہ ملے گی۔
Mallikarjun Kharge: ’’کیا ہمارے پاس دریائے سندھ کا پانی روکنے کے لیے درکار ڈیم دستیاب ہیں؟‘‘، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کیا سوال
کھرگے نے یہ بیان اس سوال کا جواب دیتے ہوئے دیا کہ کیا وہ پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کے حکومت کے فیصلے سے مطمئن ہیں؟
Gujarat Police Detains Over 1000 Bangladeshis: گجرات پولیس نے ریاست گیر کریک ڈاؤن میں 1000 سے زیادہ بنگلہ دیشیوں کو حراست میں لیا، کہا-جاری رہے گی کارروائی
حکام نے تصدیق کی کہ تمام زیر حراست افراد کے پاس درست دستاویزات نہیں ہیں اور ان پر شبہ ہے کہ وہ گجرات میں رہنے کے لیے جعلی شناختی کاغذات استعمال کر رہے تھے۔
Third round of talks between US and Iran: ایران کے جوہری پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور شروع، عمان کر رہا ہے میزبانی
ایران اور امریکہ نے عمان میں مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد تہران کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے اور ایران میں یورینیم کی افزودگی پر بات چیت متوقع ہے۔
Explosion at Iranian port: ایران کا ’شہید رجایی بندرگاہ‘ سخت دھماکے سے دہلا، 281 افراد زخمی
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے رپورٹ کیا کہ ہفتے کے روز جنوبی ایران کی ایک بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 281 تک پہنچ گئی۔
Haryana assures protection of Kashmiri students: ہریانہ حکومت نے پہلگام حملے کے بعد ہراساں کیے جا رہے کشمیری طلباء کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی، جاری کیے احکامات
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (جے کے ایس اے) نے دعویٰ کیا کہ ہریانہ کے امبالہ ضلع میں کئی کشمیری طلباء کو حملہ آوروں نے ہراساں کیا۔
Trump calls Harvard anti-Semitic: ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو ’’یہود مخالف‘‘ اور ’’انتہائی لبرل‘‘ ادارہ قرار دیا، ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف عدالت پہنچی یونیورسٹی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ہارورڈ یونیورسٹی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’’یہود مخالف اور انتہائی بائیں بازو کا ادارہ‘‘ قرار دیا۔
Kiran Rijiju on security lapse: آل پارٹی میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا-سیکیورٹی میں ہوئی ہے چوک، حکومت نے اپوزیشن لیڈران کو کیا بریف
رپورٹس کے مطابق حکومت نے جمعرات کو ایک بند کمرے کی آل پارٹی میٹنگ کے دوران پہلگام دہشت گردانہ حملے میں سیکیورٹی خامیوں کا کیا ہے اعتراف۔





