Bharat Express

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


انھوں نے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے اندر تفرقہ پیدا ہو۔

وزیر اعظم کے آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے میں شدید زخمی ہونے والوں کو دو دو لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

اطلاعات کے مطابق دہلی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ شہر کے آس پاس کے سیاحتی مقامات اور دیگر اہم مقامات پر کڑی نظر رکھیں۔

یہ اقدام مہاراشٹر حکومت کی زبان سے متعلق مشاورتی کمیٹی کے ذریعے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پر اس فیصلے کو منسوخ کرنے کے لیے زور دینے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔

آر سی اے کے الفریڈ تھامس، جنھوں نے آل انڈیا 33 واں رینک حاصل کیا، اس سال آر سی اے کے سرفہرست طالب علم ہیں۔

ممبئی 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور حسین رانا نے اپنے اہل خانہ سے بات کرنے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں شدت پسند تنظیم کے مرکزی کمیٹی کا رکن پریاگ مانجھی عرف وویک بھی شامل ہے، جس پر ایک کروڑ روپےکا انعام تھا۔

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کے روز کانگریس کے زیر اقتدار تمام ریاستوں یعنی ہماچل پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ کے وزرائے اعلیٰ سے روہت ویمولا ایکٹ کے نفاذ میں تیزی لانے کی گزارش کی ہے۔

ہندوتوا گروپوں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے اتوار کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ایک نجی ہال میں عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک دعائیہ میٹنگ پر یہ الزام لگاتے ہوئے دھاوا بول دیا کہ اس تقریب میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروایا جا رہا تھا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے انتباہ کے باوجود سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف بی جے پی لیڈران کے متنازعہ تبصرے لگاتار جاری ہیں۔