Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
“Many countries are ready to give their nuclear weapons to Iran”: ’’کئی ممالک ایران کو اپنے جوہری ہتھیار دینے کو تیار ہیں‘‘، روس کے سابق صدر اور ولادیمیر پوتن کے نہایت قریبی دمتری میدویدیف نے کیا دعویٰ
سابق روسی صدر نے امریکی آپریشن کی کامیابی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی خاطر خواہ فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Iranian MP makes big statement: ’’امریکی حملے کے بعد ایران این پی ٹی سے دستبرادار ہونے میں حق بجانب‘‘، ایران کے رکن پارلیمان کا بڑا بیان، کہا-ایران کے پاس اور کوئی چارہ نہیں
امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حالیہ حملے کے بعد ایران کی سیاسی قیادت، خاص طور پر پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Pakistan Condemns US Strike on Iran: کل نوبل انعام کے لیے ٹرمپ کی نام کی سفارش کرنے والے پاکستان نے آج ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی، کہا-یہ اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی
دریں اثنا اسلام آباد نے اس تنازعے کو ختم کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ اس کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کیے جائیں۔
Iran’s Foreign Ministry issued a statement: ایران کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان، کہا-امریکی ’جارحیت‘ کے خلاف اپنی پوری قوت کے ساتھ کریں گے مزاحمت، یہاں پڑھیں پورا بیان
جنگ پسند اور قانون شکن امریکی حکومت اس سنگین جارحیت اور اس گھناؤنے جرم کے خطرناک نتائج اور دور رس اثرات کی مکمل ذمہ دار ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Major breakthrough in the investigation of the Pahalgam attack: پہلگام حملہ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، این آئی اے نے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد کو کیا گرفتار
این آئی اے کی تحقیقات کے مطابق پرویز اور بشیر دونوں نے حملے سے پہلے ہل پارک میں ایک موسمی جھونپڑی میں تینوں مسلح دہشت گردوں کو پناہ دی تھی۔
India to Revisit Ganga Water Pact with Bangladesh: پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد اب حکومت بنگلہ دیش کے ساتھ گنگا ندی کے معاہدے میں بھی کرے گی تبدیلی، معاہدے پر از سرِ نو غور کا کیا فیصلہ
گنگا آبی معاہدہ 12 دسمبر 1996 کو ہوا تھا، جس کا مقصد پانی کی تقسیم کو خشک موسم کے دوران، خصوصاً فرکّا بیراج کے اطراف میں، منصفانہ بنانا تھا۔
Latin American countries condemn US attacks on Iran: کیوبا، چلی، میکسیکو اور وینزویلا نے کی ایران پر امریکی حملوں کی مذمت، کہا-امریکہ نے کی ہے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
ایران پر امریکی حملوں پر ردعمل آنے شروع ہو گئے ہیں اور پہلے کچھ بیانات لاطینی امریکہ سے ہی آئے ہیں اور ان بیانات میں امریکہ کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi warned the US: ’’امریکی حملے کے نتائج سنگین ہوں گے، ایران اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے‘‘، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا امریکہ کو خبردار
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کو یو این چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ’’سنگین نتائج‘‘ سے خبردار کیا ہے۔
Rahul Gandhi accuses Election Commission of erasing evidence: راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگایا ثبوت مٹانے کا الزام، کہا-صاف دکھ رہا ہے کہ میچ فِکس ہے
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2024 میں قانون میں ترمیم کے بعد عوام کی انتخابی سی سی ٹی وی فوٹیج تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔
Farooq Abdullah on restoration of J&K statehood: جموں و کشمیر کے ریاست کے درجے کی بحالی کے لیے نیشنل کانفرنس نے منظور کی قرارداد، فاروق عبداللہ نے کیا حکومت کو خبردار
دریں اثنا فاروق عبداللہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔





