Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


سرما نے کہا کہ ’’یہ حیرت کی بات ہے کہ وہ راہل گاندھی یا انڈین نیشنل کانگریس کی پوسٹس پر تبصرہ یا لائیک نہیں کرتے ہیں۔ وہ صرف ایک خاص لیڈر اور آسام کانگریس پر ہی توجہ دیتے ہیں۔‘‘

راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کو ڈر ہے کہ اگر غریب بچے بھی یہ زبان سیکھ جائیں گے تو وہ ان کے سوال پوچھیں گے اور برابری حاصل کر لیں گے۔

راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر انڈین یوتھ کانگریس کی جانب سے نئی دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں ایک روزگار میلہ بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایسے گروہ اب بھی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور دنیا بھر میں پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی، مالی معاونت اور ان پر عمل درآمد کی کوششوں میں ملوث ہیں۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان تہران میں ہندوستانی طلباء کو پہلے ہی شہر سے باہر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

مغربی بنگال حکومت نے کہا کہ 36 سالہ محبوب شیخ کو زبردستی بنگلہ دیش بھیجا گیا، حالاں کہ مغربی بنگال پولیس اور ریاست کے مائیگرنٹ ویلفیئر بورڈ نے یہ ثابت کرنے والے دستاویزات پیش کیے کہ وہ ہندوستانی شہری ہے۔

تاہم شناخت کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔ ڈاکٹر پٹیل نے مزید کہا کہ 12 خاندان اب بھی اپنے رشتہ داروں کے ڈی این اے کی تصدیق کے منتظر ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ درست دستاویز رکھنے والوں کو بھی غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن قرار دیا جا رہا ہے۔

وزیر نے دعویٰ کیا کہ انتظامی زبان میں ہندی کو ترجیح دینے سے قانونی دستاویزات، سرکاری احکامات اور پولیس ریکارڈ تک رسائی میں بہتری آئے گی۔

مقامی لوگوں نے اس پل کے ٹوٹ گرنے کے خدشات کا اظہار پہلے بھی کیا تھا، لیکن بہت سے سیاح اس ممکنہ خطرے سے آگاہ نہیں تھے۔