Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
US imposes new sanctions on Iran: جوہری پروگرام پر مذاکرات کے درمیان امریکہ نے ایران پر لگائی نئی پابندیاں، ایران نے کہا-یہ معاشی دہشت گردی ہے
امریکہ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایرانی تیل کی فروخت میں ملوث سات کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے، جن میں سے چار متحدہ عرب امارات میں ہیں اور ایک ترکی میں ہے۔
We should not target Muslims or Kashmiris: ’’ہمیں مسلمانوں یا کشمیریوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے‘‘، پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ونے نروال کی اہلیہ نے کی قوم سے جذباتی اپیل
ہمانشی نروال نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اس حملے میں ملوث ہیں انھیں سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔
Ban on J&KAAC and JKIM: ’’یو اے پی اے کے تحت ممنوعہ تنظیموں سےخود کو الگ کریں یا سخت کارروائیوں کا سامنا کریں‘‘، سری نگر پولیس نے کشمیریوں کو جاری کیا نوٹس
مرکزی حکومت نے 11 مارچ کو میرواعظ کی عوامی ایکشن کمیٹی اور مسرور عباس انصاری کی جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی تھی
Tensions between Punjab and Haryana: پانی کی تقسیم پر پنجاب اور ہریانہ کے درمیان کشیدگی، پنجاب حکومت نے ڈیم پر سیکورٹی میں کیا اضافہ
گزشتہ روز ہونے والی بی بی ایم بی کی ٹیکنیکل کمیٹی کے پانچ گھنٹے کے اجلاس میں پنجاب حکام کے شدید اعتراضات کے باوجود پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Death of an elderly man at Attari-Wagah border: اٹاری-واگھہ بارڈر پر ایک معمر شخص کی موت، ضروری دستاویز کے بغیر پاکستانی ڈی پورٹ کرنے لے گئی تھی جموں پولیس
ایک معمر شخص، مبینہ طور پر ایک پاکستانی، بدھ کو پنجاب کے امرتسر کے قریب اٹاری-واگھہ بارڈر کے ذریعے ہندوستان سے ڈی پورٹ کیے جانے کے دوران انتقال کر گیا۔
Hindu-Sindhi Pakistani: ہندو-سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے نہیں ہے ہندوستان چھوڑنے کا فرمان، مہاراشٹر کا حکومت کا بڑا فیصلہ
ریاستی حکومت کا کہنا ہے ہندو-سندھی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو ہندوستان میں تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
Ravichandran Ashwin: روی چندر اشون کو ’پدم شری‘ سے نوازا کیا گیا، بی سی سی آئی نے دی مبارکباد
معروف اسپن گیندباز روی چندرن اشون کو کرکٹ کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت نے ہندوستان کے چوتھے سب سے بڑے شہری اعزاز ’’پدم شری‘‘ سے نوازا ہے۔
72-year-old Razia Sultana: ہندوستان میں پیدا ہونے والی 72 سالہ رضیہ سلطانہ کو انتظامیہ نے دیا ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس، بیمار رضیہ نے کھانا پینا چھوڑا، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
تاہم رضیہ نے اس نوٹس کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے کاغذات دکھاتے ہوئے دوبارہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
Anti-Naxal operation in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں 11 خواتین سمیت 24 نکسلیوں نے کی خودسپردگی، ہتھیار ڈالنے والوں میں سے 14 کے سر پر تھا کل 28.50 لاکھ کا انعام
نکسلیوں کی تازہ خودسپردگی کے ساتھ اب تک 203 نکسلیوں نے ضلع میں ہتھیار ڈال دیے ہیں، جب کہ 90 مارے گئے ہیں اور 213 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Wagah border: گزشتہ چھ دنوں میں واگھہ بارڈر کے ذریعے 1000 سے زیادہ ہندوستانی وطن واپس لوٹے، 800 پاکستانیوں نے بھی چھوڑا ہندوستان
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ویزوں کی منسوخی کی وجہ سے 1,000 سے زیادہ ہندوستانی پچھلے چھ دنوں میں واگھہ بارڈر کے راستے پاکستان سے ہندوستان لوٹے ہیں۔





