Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


نائب صدر جمہوریہ نے آج سرسی کے کالج آف فاریسٹری میں ’’قوم کی تعمیر میں جنگلات کا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ایک خصوصی پروگرام میں کالج کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی کارکن اور پدم شری ایوارڈ یافتہ کے وی رابعہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی طرف سے مسلسل 11 راتوں سے جاری کشیدگی اور بار بار فائرنگ کے درمیان پنجاب کے سرحدی قصبے میں ہندوستانی فوجی بلیک آؤٹ مشق کی۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گزشتہ رات پنجاب کے گرداس پور میں غیر قانونی طور پر بین الاقوامی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ پی ایم یو وائی کے تحت ان 9 سالوں میں 238 کروڑ سے زیادہ سلنڈروں کو ری فل کیا گیا، جو اس اسکیم کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے۔

دونوں لیڈروں نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور خطے میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز کا جواب دینے کے اپنے عزم پر زور دیا۔

گریابند ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک لمبھی جھڑپ میں ایک نکسلی مارا گیا، تاہم باقی نکسلی قریبی جنگلوں کی طرف بھاگنے میں کامیاب۔

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) کے اہلکار لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں مشتاق اور نثار سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں جو فی الحال جموں کی جیل میں 2023 کے راجوری حملے سے متعلق کیس میں قید ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو انتھونی البانیز کو ان کی شاندار جیت اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے طور پر لگاتار دوسری مرتبہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

اس جوان کو آخری بار نیم فوجی سی آر پی ایف کی 41ویں بٹالین میں تعینات کیا گیا تھا، جو ملک کی مرکزی داخلی سلامتی فورس ہے۔