Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


وزیر صحت جے پی نڈا نے افسران کو اسپتالوں اور طبی اداروں کو ضروری ادویات کی دستیابی، خون، آکسیجن، ٹراما کیئر کٹس وغیرہ کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کا مشورہ دیا۔

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس نے جموں کے سانبا سیکٹر میں ہندوستان-پاکستان بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا، جس میں سات دہشت گرد مارے گئے اور پاکستان رینجرز کی ایک چوکی کو تباہ کر دیا گیا۔ بی ایس ایف کے …

سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ ہم اس درخواست پر کوئی حکم نہیں دے سکتے ہیں لیکن ’’مناسب کارروائی کے تحت اس کی جانچ کریں گے‘‘۔

جے شنکر اور لیمی کی بات چیت نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہندوستان کے اسٹریٹجک شراکت داروں کی کوششوں کے پس منظر میں ہوئی۔

واضح رہے کہ ’آپریشن سندور‘ کے بعد موجودہ صورت حال کے تناظر میں ملک کے مختلف حصوں میں تقریباً 27 ہوائی اڈے بند ہیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

جمعرات کی علی الصبح لاہور میں فضائی دفاعی نظام پر بھارت کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں چار پاکستانی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ اقدام پاک بھارت سرحد پر حساس ماحول کے درمیان ہوا ہے اور اس کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہے۔

پاکستان کے بہاولپور میں جیش محمد کے سربراہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد رؤف اصغر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

اے این آئی نے بدھ کے روز دفاعی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کل رات سے پاکستانی فوج کی طرف سے جاری بمباری 15 معصوم شہری ہلاک اور 43 زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے ایل او سی پر پونچھ اور ٹنگدھر میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک گولہ باری …

بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے بعد ملک میں کسی بھی آفت سے نمٹنے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔