Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے باضابطہ طور پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی کیریئر کے ایک روشن باب کا خاتمہ کر دیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کے روز جاپان، جرمنی، فرانس، اسپین اور قطر کے اپنے ہم منصبوں سے بات کرتے ہوئے آپریشن سندور پر کیا تبادلۂ خیال۔

پارٹی نے کہا کہ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی جمعرات کو آل پارٹی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

توسیع کا فیصلہ پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں لیا گیا جس میں چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ اور لوک سبھا اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی بھی شامل تھے۔

آپریشن سندور کے بعد پاکستان میں خوف و دہشت کا ماحول ہے اور پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے سُر بھی ڈھیلے پڑ گئے ہیں اور جنگ کے بجائے اب وہ مذاکرات پر زور دے رہے ہیں۔

احتیاطی طور پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کم از کم 18 ہوائی اڈوں بشمول سری نگر، لیہہ، امرتسر اور چندی گڑھ کو بدھ کے روز عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات پر دہشت گردوں اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر مرکوز حملوں کے فوراً بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کئی ممالک کے قومی سلامتی مشیروں سے بات کی۔

مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل اور مہایوتی اتحاد میں دراڑ کی خبروں کے درمیاں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گٹیرس نے پہلگام حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سی بی آئی ڈائریکٹر کی تقرری کرنے والی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے بھی شرکت کی۔