Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Omar Abdullah meets PM Modi: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سمیت کئی معاملات پر کیا تبادلۂ خیال
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
Maharashtra Politics: شندے سینا کے لیڈر نے اجیت پوار پر لگایا محکموں کے فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کا الزام، کیا مہاراشٹر کے حکمراں اتحاد میں پیدا ہو رہی ہے نا اتفاقی؟
سنجے شرساٹ نے کہا کہ فنڈز کی منتقلی قانونی نہیں ہے اور کہا کہ وہ اس معاملے کو وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے سامنے اٹھائیں گے۔
Nirmal Kapoor passes away: انل کپور اور بونی کپور کی والدہ نرمل کپور کا 90 سال کی عمر میں انتقال، پورے کپور خاندان میں دوڑی غم کی لہر
بالی ووڈ کے مشہور کپور خاندان کو آج اس وقت گہرا صدمہ پہنچا، جب خاندان کی بزرگ اور قابل احترام رکن نرمل کپور اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔
Ban on rooftop restaurants: کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے عائد کی چھتوں پر واقع ریستورانوں پر پابندی، میئر نے کہا-چھت پر نہیں بنانے دیے جائیں گے کیفے
بلڈنگ ضابطہ 117/4 کے تحت، کے ایم سی روف ٹاپ ریسٹورنٹ مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری کرے گا، جس میں انھیں فوری طور پر انھیں بند کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔
Owaisi to launch election campaign in Bihar: اسد الدین اویسی 3 مئی کو سیمانچل سے کریں گے بہار میں پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز، دو روزہ دورے کے دوران کریں گے کئی ریلیوں سے خطاب
اے آئی ایم آئی ایم ، بہار کے سربراہ اختر الایمان نے جمعہ کو کہا کہ اویسی ریاست کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران کشن گنج اور سیمانچل کے دیگر مسلم اکثریتی علاقوں میں کئی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
Israeli airstrike on Syria: اسرائیل نے شام کے صدر کی رہائش گاہ کے قریب کیا فضائی حملہ، دروز اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکامی پر شام پر مزید حملوں کی دی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے نزدیکی علاقے کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع نے شام کی حکومت کو دھمکاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت دروز کے قبائل کو تحفظ دینے میں ناکام رہی تو اس کے نتائج …
PM took a dig at Congress: وزیر اعظم مودی نے پنارائی وجین اور ششی تھرور کے ساتھ شیئر کیا اسٹیج، وزیر اعظم نے کہا-یہ تقریب کئی لوگوں کی نیند حرام کر دے گی
کچھ ہی دنوں قبل مودی کی قیادت میں روس-یوکرین تنازعہ پر ہندوستان کی چست سفارت کاری کی تعریف کرنے پر کانگریس کے کچھ رہنماؤں نے تھرور کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
Court sends notice to Sonia Gandhi and Rahul Gandhi: نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو بھیجا نوٹس
یہ پورا تنازعہ ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ (اے جے ایل) سے جڑا ہوا ہے جو کہ اب بند ہو چکے نیشنل ہیرالڈ اخبار شائع کرنے والی کمپنی ہے۔
Pak Army chief Asim Munir: ’’ہندوستان کی کسی بھی فوجی کارروائی کا فوری اور منہ توڑ جواب دیں گے‘‘، پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر نے پھر دیا جارحانہ بیان
عاصم منیر نے یہ بیان مسلح افواج کی جانب سے ایک انتہائی شدت والی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کرنے کے لیے فائرنگ رینج کا دورہ کرتے ہوئے دیا۔
Amit Shah: ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شامل کسی بھی دہشت گرد کو بخشا نہیں جائے گا‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ کا دہشت گردوں کو سخت انتباہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو پکڑنے اور سخت سے سخت سزا دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا





