Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Chess banned in Afghanistan: افغانستان میں شطرنج پر لگائی گئی پابندی، طالبان حکومت نے کہا-قماربازی کی وجہ سے ممنوع ہے شطرنج
اتوار کو کھیلوں کے ایک اہلکار نے کہا کہ طالبان حکام نے افغانستان بھر میں شطرنج پر یہ کہتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے یہ قماربازی کا ذریعہ ہے۔
Social media trolls target Vikram Misri and his daughter: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سوشل میڈیا ٹرولز نے وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو بنایا نشانہ، خارجہ سکریٹری کو کرنا پڑا اپنا اکاؤنٹ لاک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چند جنگ کے بھوکے شرپسند عناصر کی جانب سے سکریٹری خارجہ وکرم مسری اور ان کی بیٹی کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں گالیاں دی گئیں۔
Pope Leo XIV on Indo-Pak ceasefire: نئے پوپ لیو XIV نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا کیا خیرمقدم، کہا-مزید جنگ نہیں!
پوپ لیو نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدا سے دعا کر رہے ہیں کہ وہ دنیا کو ’’امن کا معجزہ‘‘ عطا کرے۔
Indo-Pak Ceasefire: جنرل اوپیندر دویدی نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں فوج کو فوری جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیا، مغربی سرحدوں کے کمانڈروں کے ساتھ کی اہم میٹنگ
کل شام دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان جنگ بندی پر مفاہمت کے بعد سے حالات پرامن ہیں۔
Pakistan again raised the issue of Kashmir: جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان نے پھر الاپا کشمیر کا راگ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مداخلت پر دیا زور
جنگ بندی کے اعلان کے ایک دن بعد پاکستان نے اتوار کو مطالبہ کیا کہ کشمیر کے ’’تنازعہ‘‘ کو ’’اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق‘‘ حل کیا جائے۔
PM Modi on National Technology Day: وزیر اعظم مودی نے دی نیشنل ٹیکنالوجی ڈے کی مبارکباد، کہا-سائنس اور تحقیق سے با اختیار بنیں گی آنے والی نسلیں
وزیر اعظم مودی نے ہمارے سائنسدانوں کے قابل قدر کارناموں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور 1998 کے پوکھرن ٹیسٹ کو بھی یاد کیا۔
Indo-Pak Tension: وزارت خارجہ نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تصدیق کی، کہا-فوج کو سخت سے سخت جوابی کارروائی کا دیا گیا ہے حکم
پاکستان نے ایک بار اپنی حرکت دہراتے ہوئے محض چند گھنٹوں کے اندر ہی جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی ہے۔ وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو سخت سے سخت جوابی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔
Indo-Pak Tension: چند گھنٹوں میں ہی پاکستان نے کر دی جنگ بندی کی خلاف ورزی، سرینگر اور ادھم پور میں سنے گئے دھماکے، جموں، راجستھان، پنجاب اور گجرات کے کئی شہروں میں بلیک آؤٹ
جموں و کشمیر کے سرینگر اور ادھم پور میں دھماکوں کی اطلاعات کے ساتھ ہی ملک کے متعددی سرحدی مقامات پر مکمل بلیک آؤٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔
Indo-Pak Tension: جنگ بندی کے درمیان سرینگر اور ادھم پور میں سنی گئیں دھماکوں کی آوازیں، پنجاب کے فیروزپور اور راجستھان کے باڑمیر میں مکمل بلیک آؤٹ
آج شام ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود تازہ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے سرینگر اور ادھم پور میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
Imran Khan’s death rumor: عمران خان کی موت کی خبر نے مچایا کہرام، پاکستان تحریک انصاف نے بیان جاری کرتے ہوئے کیا بڑا دعویٰ
بھارت اور پاکستان میں جنگ بندی کے نفاذ کی اطلاعات کے درمیان پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی موت سے متعلق افواہوں نے کہرام مچا دیا ہے۔





