Bharat Express
Bharat Express News Network
World Breastfeeding Week under Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کا انعقاد
ریلی، گروپ میٹنگ، بریسٹ فیڈنگ کوئز مقابلے، کونسلنگ وغیرہ کے ذریعے لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔ ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے اختتام کے موقع پر آج 8 اگست کو بڑی گبی، لالہ پورہ، بازارڈیہا، راج گھاٹ وغیرہ کی کچی آبادیوں میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو موٹے اناج سے بنی مختلف اقسام کی صحت کو بہتر بنانے والی پکوانوں کی نمائش کے ذریعے آگاہ کیا گیا۔
Paskitan Blast Case: پاکستان میں دہشت گردوں نے ریموٹ سے اڑا دی گاڑی، یونین کاؤنسل کے صدر سمیت 7 افراد ہلاک
Paskitan Blast Case: پاکستان میں پیر کی رات ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا۔ دہشت گردوں نے ریموٹ سے ایک گاڑی کو اڑا دیا۔
نیمچ کے کسان سینچائی سہولیات کا فائدہ حاصل کرکے پنجاب کے کسانوں کو چھوڑیں گے پیچھے: شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کے ذریعہ مناسا میں کئے گئے روڈ شو میں عوامی سیلاب امنڈ پڑا۔ انہوں نے شہرکے اہم شاہراہوں اور چوراہوں سے ہوتے ہوئے جلسے کے مقام تک پہنچے۔
کمل ناتھ اور کانگریس نے روک دی تھی بندل کھنڈ کی ترقی- ٹیکم گڑھ میں جم کر برسے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ میں نے غریبوں کو جوتے چپل پہنائے تو کمل ناتھ نے مذاق اڑایا۔ انہوں نے کہا کہ ارے کمل ناتھ تم کیا جانوں ننگے پیر چلنے کا درد، تم تو صنعت کارہو۔
’آئس کریم کا دیا لالچ اور ٹرک ڈرائیور نے کرلیا اغوا‘، اداکارہ نے سنائی دل دہلا دینے والی کہانی
Soundarya Sharma News: سوندریا شرما کو بگ باس 16 میں دیکھا گیا تھا۔ اس شو میں انہوں نے بہترین پرفارم کیا تھا۔ انہیں کافی پسند بھی کیا گیا۔
Nuh Violence: پولیس نے اے اے پی لیڈر جاوید احمد کے خلاف کیا قتل کا مقدمہ درج، بجرنگ دل کارکن کے قتل کا الزام
درج کرائی گئی ایف آئی آر میں پون نے بتایا ہے کہ نوح کے نہلاد مندر کے پردیپ کمار کو بچانے کے بعد پولیس دونوں کو پولیس لائن لے گئی۔ وہاں سے رات تقریباً 10.30 بجے وہ اپنی کار میں اپنے گھر جا رہے تھے۔
ماحول دوست بائک
ڈی ایف سی کی مدد سے یولو، کاربن کے اخراج اور ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
CM Janseva Mitra will create a new history: ریاست کی ترقی میں”مکھیہ منتری جن سیوا متر‘‘پروگرام تاریخ رقم کرے گا: وزیراعلیٰ چوہان
وزیراعلیٰ شری چوہان نے کہا کہ سی ایم جن سیوا مترا کو تمام اسکیموں کو نافذ کرنے میں مدد کرنی چاہئے۔ سی ایم جن سیوا ابھیان میں ہمیں لوگوں کی خدمت کرنی ہے اور ان کی زندگی بدلنی ہے۔ اپنی زندگی کو بہتر بنائیں، ہم آپ کی زندگی کو بہتر بنانے کا کام کریں گے۔ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے۔ مدھیہ پردیش کو آگے لے جانے میں اپنا بھرپور تعاون حاصل کریں۔
Encounter underway at Halan forest area of Kulgam : جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں میں جھڑپ،تین جوان زخمی
علاقے کا محاصرہ کرکے ملیٹنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اضافی سیکورٹی فورسز بھی پہنچی ہے اور چونکہ جنگل کا علاقہ ہے اس لئے یہ جھڑپ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔ ابھی تک کسی ملیٹنٹ کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ البتہ خبر لکھے جانے تک تین جوان کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
Tu Meri Aashiqui song launch: نیل نتن مکیش کی میوزک ویڈیو ہوئی لانچ، تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے ہوئے شامل
گانے کی لانچنگ کیلئے ممبئی میں منعقد ہ ایک خصوصی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان اعزازی کے بطور شامل ہوئے ۔ اس موقع پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور سینئر فلم اداکار جیتندر انہیں نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے دعائیں دی۔