Bharat Express




Bharat Express News Network


راجستھان کے الور سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ شادی شدہ خاتون انجو اپنے دوست سے ملنے پاکستان گئی۔ اس کے پاس درست پاسپورٹ تھا۔ انجو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں نصراللہ سے ملنے گئی ہیں۔

انوراگ کشیپ کی فلم ”گینگ آف واسے پور“ سے بالی ووڈ میں دستک دینے والی ہما قریشی اپنی ہی فلم کے ڈائریکٹر یعنی انوراگ کشیپ پر بھی فدا ہوگئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس میں ایسا دعویٰ کئی بار کیا جاچکا ہے، لیکن دونوں نے اپنا رشتہ کبھی عوامی طور پر قبول نہیں کیا

ہنرمندی کے لئے ڈیجیٹل ایکو نظام کو متحدہ اسکل انڈیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ مزید مستحکم بنایا گیا ہے تاکہ طلب کے لحاظ سے ہنرمندی کے تقاضے کی تکمیل ممکن ہو سکے۔ اسے ایم ایس ایم ای سمیت آجروں کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے اور اس کے تحت صنعت کاری اسکیموں تک رسائی کا راستہ بھی فراہم کرایا جاتا ہے۔

20 سال بعد جمعہ کے روز یعنی 28 جولائی کو سنگا پور میں ایک خاتون کو پھانسی کی سزا دی گئی۔ خاتون کو نشیلی دواؤں کی اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار پایا گیا تھا۔

 سال 1982 میں ہیما مالنی کی امیتابھ بچن کے ساتھ یہ فلم فینس کی مقبول فلموں میں سے ایک ہے۔ جبکہ ان سات بھائیوں کی کہانی کو آج بھی یوٹیوب پر لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں ترقی تیز رفتاری سے ہو رہی ہے۔ عوام کو سڑک، پانی، بجلی جیسی تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ ہماری حکومت سماج کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔ کسانوں کو صفر فیصد سود پر فصلی قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

سنی دیول نے دونوں ملکوں کی عا م عوام کے تئیں اپنے تاثر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  ہندوستان اور پاکستان دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے۔ یہاں کچھ لینے اور دینے کی بات نہیں ہوتی ہے۔ یہاں انسانیت کی بات ہوتی ہے۔ جھگڑے نہیں ہونے چاہیے، دونوں طرف اتنا ہی پیار ہے۔ یہ سیاسی کھیل ہوتا ہے جو نفرتیں پیدا کرتا ہے۔

بھگوان مہاکالیشور کی سواری میں وزیراعلیٰ چوہان بھکتی کے سرابور میں نظر آئے ، مانو خود شیومئے ہوگئے ہیں۔ وہ سواری راستہ میں بھگوان مہاکال کی جے - جے کار کرتے ہوئے بمع اہلیہ شریمتی سادھنا سنگھ کے ساتھ نگے پیر چلے۔ وزیراعلیٰ نے بھجن منڈلیوں کے ساتھ جھانجھ -منجیرے بجائے اور کیرتن کیا۔

فلم اوپن ہائیمر میں ایک جگہ مباشرت کرتے ہوئے ایک سین دکھایا گیا ہے جس دوران ایکٹر کو بھگوت گیتا کا اشلوک پڑھتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔ ایسا کرنے سے ہندو برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے جس سے ایک بڑا طبقہ اس فلم پر ناراضگی کا اظہار کررہا ہے۔

دفعہ 437(A) میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ سخت شرائط عائد کی جا سکتی ہیں۔ تمام فریقین کو سننے کے بعد راؤز ایونیو کورٹ نے باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت فیصلہ کرے گی کہ ایم پی کو جیل جانا ہے یا ضمانت آج شام 4 بجے ملے گی۔