Bharat Express




Bharat Express News Network


نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی کرنے والے 4 ملزمین میں سے دو نابالغ ہیں۔ وہ سبھی لڑکی کے محلے میں ہی رہتے ہیں۔ پولیس کو دیئے گئے بیان میں معصوم لڑکی نے کہا کہ جمعہ کی شام وہ اپنے چاروں دوستوں کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی منانے کے لئے صدرعلاقے کے ایک ریسٹورنٹ میں گئی ہوئی تھی۔

فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون نے وزیراعظم مودی کوگلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویرٹوئٹ کی۔ یہ سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہندی میں، میکرون نے لکھا کہ "ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور دوستی کے 25 سال کا جشن منا رہے ہیں"۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اورفرانس کی دوستی بہت پرانی ہے۔

آج نئی دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک نئے رن وے اور ایک دوہرے راستے والے ایلی ویٹیڈ ٹیکسی وے کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی جی آئی ہوائی اڈہ نئی دہلی چار رن وے والا ملک کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔

دوپہر کے بعد صورتحال زیادہ خراب ہو گئی، جب 4 لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی بزرگ شہری، خواتین، بچے اور دیگر زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئے۔جس دوران تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حکومت نے قابل تجدید توانائی پر توجہ مرکوز کرکے ماحولیات کے تئیں اپنی وابستگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ 2015 میں، وزیراعظم مودی نے 2022 تک 175 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کے ہدف کا اعلان کیا۔

عدالت نے انڈین مجاہدین سے وابستہ دانش انصاری، آفتاب عالم، عمران خان اور عبیدالرحمٰن کو آئی پی سی کی مختلف دفعات اور غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ٰ) کے تحت قصور وار ٹھہرایا۔

 بالی ووڈ کے رومرڈ کپل اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دونوں اسپین میں ویکیشن مناتے ہوئے دکھائی دیئے۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ پرالزام ہے کہ انہوں نے دھوکہ دہی اورجعل سازی کے ذریعہ 300 کنال سے زیادہ زمین خریدی ہے، جس سے متعلق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے ایک اور معاملہ درج کیا ہے۔

نیپال کے وزیراعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ سیتا دہل نے آج (12 جولائی) کو لمبی بیماری کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ سیتا دہل کا علاج کٹھمنڈو کے ناروک انٹرنیشنل اسپتال میں چل رہا تھا۔ اسپتال کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیتا دہل کو شوگر اور ہائیپر ٹینشن کے علاوہ کئی بیماریاں تھیں۔ وہ بدھ کی صبح 8:33 بجے دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

بطور ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا نے اپنی طویل مدت کار کے دوران کئی کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔