Bharat Express

Ranchi Gang Rape: رانچی میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی، 4 دوست گرفتار

نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی کرنے والے 4 ملزمین میں سے دو نابالغ ہیں۔ وہ سبھی لڑکی کے محلے میں ہی رہتے ہیں۔ پولیس کو دیئے گئے بیان میں معصوم لڑکی نے کہا کہ جمعہ کی شام وہ اپنے چاروں دوستوں کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی منانے کے لئے صدرعلاقے کے ایک ریسٹورنٹ میں گئی ہوئی تھی۔

شاہجہاں پور میں رائفل پوائنٹ پر دلت خاتون کی عصمت دری، شور مچانے پر کپڑے اور موبائل چھوڑ کر بھاگ گیا ملزم