Bharat Express DD Free Dish

Nepal PM Pushpa Kamal Dahal wife Sita Dahal Dies: نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ سیتا کا حرکت قلب بند ہوجانے سے موت

نیپال کے وزیراعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ سیتا دہل نے آج (12 جولائی) کو لمبی بیماری کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ سیتا دہل کا علاج کٹھمنڈو کے ناروک انٹرنیشنل اسپتال میں چل رہا تھا۔ اسپتال کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیتا دہل کو شوگر اور ہائیپر ٹینشن کے علاوہ کئی بیماریاں تھیں۔ وہ بدھ کی صبح 8:33 بجے دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل کی اہلیہ کی موت ہوگئی ہے۔،



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read