- Home » بریکنگ نیوز » French President Emmanuel Macron Tweeted in Hindi: فرانسیسی صدرمیکرون نے ہندی میں ٹویٹ کیا، “ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اوردوستی کا منا رہے ہیں 25 سالہ جشن”
French President Emmanuel Macron Tweeted in Hindi: فرانسیسی صدرمیکرون نے ہندی میں ٹویٹ کیا، “ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اوردوستی کا منا رہے ہیں 25 سالہ جشن”
فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون نے وزیراعظم مودی کوگلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویرٹوئٹ کی۔ یہ سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہندی میں، میکرون نے لکھا کہ “ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور دوستی کے 25 سال کا جشن منا رہے ہیں”۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اورفرانس کی دوستی بہت پرانی ہے۔
فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون نے وزیراعظم مودی کوگلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر ٹوئٹ کی۔ (تصویر: ٹوئٹر)
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔